منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شہباز شریف کی 2 سالہ محنت رائیگاں نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول  میجر گورو آریا کی زبان بولی، فیاض الحسن چوہان نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

شہباز شریف کی 2 سالہ محنت رائیگاں نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول  میجر گورو آریا کی زبان بولی، فیاض الحسن چوہان نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور  (  آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول، میجر گورو آریا کی زبان بولی، سابق وزیراعظم نے دشمن طاقتوں سے مطابقت کا ثبوت دیا، نواز شریف کی تقریر نے شہباز شریف کی 2 سالہ محنت کا گلا گھونٹ… Continue 23reading شہباز شریف کی 2 سالہ محنت رائیگاں نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول  میجر گورو آریا کی زبان بولی، فیاض الحسن چوہان نے بڑا بیان داغ دیا

ہمیں پتہ ہے لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی اس وقت کہاں ہے؟ وزیر اطلاعات پنجاب کا دعویٰ

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

ہمیں پتہ ہے لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی اس وقت کہاں ہے؟ وزیر اطلاعات پنجاب کا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ موٹر وے سانحہ کا مرکزی ملزم کہاں پر موجود ہے، عابد علی کو ایک دو روز میں گرفتار کر لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ متاثرہ خاتون ڈسٹرب تھی اس لئے تفتیش میں… Continue 23reading ہمیں پتہ ہے لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی اس وقت کہاں ہے؟ وزیر اطلاعات پنجاب کا دعویٰ

شہبازشریف نے دروغ گوئی، کم عقلی اور بے سروپا بیان سے قوم کو مایوس کیا فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

شہبازشریف نے دروغ گوئی، کم عقلی اور بے سروپا بیان سے قوم کو مایوس کیا فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے  قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف سے مستعفی ہونیکا مطالبہ کر دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان  نے کہا کہ   زیادتی کیس پر شہباز شریف کو مثبت موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہیے… Continue 23reading شہبازشریف نے دروغ گوئی، کم عقلی اور بے سروپا بیان سے قوم کو مایوس کیا فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

”فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے” فیاض الحسن چوہان نے وفاقی وزیر سے متعلق کیا کچھ کہہ دیا؟ ہنگامہ برپا

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

”فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے” فیاض الحسن چوہان نے وفاقی وزیر سے متعلق کیا کچھ کہہ دیا؟ ہنگامہ برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)پنجاب کے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے پنجاب میں آئی جی پولیس کی تبدیلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ایک شخص کے جانے سے اداروں میں کام نہیں رکتے، وفاقی وزیرفواد چوہدری کو متعدد مرتبہ سمجھایا ہے۔ لیکن ان کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے۔نجی… Continue 23reading ”فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے” فیاض الحسن چوہان نے وفاقی وزیر سے متعلق کیا کچھ کہہ دیا؟ ہنگامہ برپا

جھوٹوں کے آئی جی شہباز شریف نے عوام کے سامنے جھوٹ بولنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ،  تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  اگست‬‮  2020

جھوٹوں کے آئی جی شہباز شریف نے عوام کے سامنے جھوٹ بولنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ،  تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کے آئی جی شہباز شریف نے قوم کے سامنے دو بہت بڑے جھوٹ بولے، پہلا جھوٹ یہ کہ انہوں نے نواز شریف کی آٹھ ہفتوں بعد واپسی کی کوئی ضمانت نہیں دی اور دوسرا جھوٹ ’’ن لیگ نے ایک دھیلے… Continue 23reading جھوٹوں کے آئی جی شہباز شریف نے عوام کے سامنے جھوٹ بولنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ،  تہلکہ خیز دعویٰ

بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا

datetime 25  اگست‬‮  2020

بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا

اسلام آباد ( آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا،پتہ نہیں مولانا فضل الرحمان آلِ شریف اور آلِ زرداری کے ہاتھوں کب تک استعمال ہوتے رہیں گے،بارہا کہہ چکا ہوں کہ مولانا اگلے تین سال… Continue 23reading بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا

نواز شریف ، بیگم صفدر نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور غیر متحدہ اپوزیشن کی سیاست کا گلا گھونٹنے کی ٹھان لی ، حیرت انگیز  دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2020

نواز شریف ، بیگم صفدر نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور غیر متحدہ اپوزیشن کی سیاست کا گلا گھونٹنے کی ٹھان لی ، حیرت انگیز  دعویٰ

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایک مفرور مجرم کی جانب سے دوسروں کو جیل بھرنے کے تلقین منافقت کی اعلی، ارفع اور تابناک مثال ہے۔ نواز شریف خود تو ’’دس بہانے کر کے لے گئی دل‘‘کے مصداق پتلی گلی سے جیل سے بچ کر لندن بھاگ… Continue 23reading نواز شریف ، بیگم صفدر نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور غیر متحدہ اپوزیشن کی سیاست کا گلا گھونٹنے کی ٹھان لی ، حیرت انگیز  دعویٰ

پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا کو دھوکا دینگی، فضل الرحمان 2023ء تک توبہ استغفار کریں ،فیاض الحسن چوہان کا مشورہ

datetime 16  اگست‬‮  2020

پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا کو دھوکا دینگی، فضل الرحمان 2023ء تک توبہ استغفار کریں ،فیاض الحسن چوہان کا مشورہ

لاہور ( آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو بھی چاہئے کہ 2023ئ تک توبہ استغفار کریں۔ پہلے ہی کہا تھا نون لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کو دھوکا دے گی اور مولانا اس دھوکے کے بعد ‘جو درد ملا اپنوں سے ملا’ گنگناتے… Continue 23reading پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا کو دھوکا دینگی، فضل الرحمان 2023ء تک توبہ استغفار کریں ،فیاض الحسن چوہان کا مشورہ

بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید نے انہیں اورن لیگ کو زمین بوس کر دیا،جاتی امراء کے باسیوں نے گزشتہ روز کارکنان میں پیسے تقسیم کر کے ایک نئی مصیبت مول لے لی ،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 12  اگست‬‮  2020

بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید نے انہیں اورن لیگ کو زمین بوس کر دیا،جاتی امراء کے باسیوں نے گزشتہ روز کارکنان میں پیسے تقسیم کر کے ایک نئی مصیبت مول لے لی ،حیرت انگیز دعویٰ

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی کو آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سردار عثمان بزدار کی پیشی میں شر پسند، بددیانت اور تخریب کار سیاسی مخالفین کے لیے نہایت عمدہ سبق ہے،میری… Continue 23reading بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید نے انہیں اورن لیگ کو زمین بوس کر دیا،جاتی امراء کے باسیوں نے گزشتہ روز کارکنان میں پیسے تقسیم کر کے ایک نئی مصیبت مول لے لی ،حیرت انگیز دعویٰ

Page 8 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 28