منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 4  اپریل‬‮  2022

فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور( این این آئی)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبرکی تردید کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے ۔صوبائی وزیر نے شاعرانہ انداز میں لکھا کہ صلح ہو کہ جنگ ہو، عمران خان کے سنگ ہو۔۔سب ہمیں پسند ہے خون ہو… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

چودھری پرویز الٰہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے ایک مضبوط امیدوار ہیں’فیاض الحسن چوہان

datetime 31  مارچ‬‮  2022

چودھری پرویز الٰہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے ایک مضبوط امیدوار ہیں’فیاض الحسن چوہان

لاہور(ا ین این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی پنجاب کے وزیر اعلی کے لیے ایک مضبوط امیدوار ہیں،آئین کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے ممبران وزیرِ اعلی کی تعیناتی پر پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ نہیں دے سکتے۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے ایک مضبوط امیدوار ہیں’فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے وزیر فیاض الحسن چوہان کا قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ

datetime 16  مارچ‬‮  2022

پنجاب کے وزیر فیاض الحسن چوہان کا قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان نے قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت سے دو سے چار ماہ قبل ہو سکتے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کے… Continue 23reading پنجاب کے وزیر فیاض الحسن چوہان کا قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد( آن لائن )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کی ہے کہ دو دن پہلے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین، پارٹی کے سیکریٹری… Continue 23reading شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

شہباز شریف اور بلاول زرداری ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم‘‘ کی زندہ مثال ہیں،فیاض الحسن چوہان

datetime 6  فروری‬‮  2022

شہباز شریف اور بلاول زرداری ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم‘‘ کی زندہ مثال ہیں،فیاض الحسن چوہان

لاہور( این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ دونوں رہنما ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم، ہم دونوں کی ایک کہانی‘‘کی زندہ مثال ہیں۔ انکا غم اقتدار سے دوری اور انکی… Continue 23reading شہباز شریف اور بلاول زرداری ’’تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم‘‘ کی زندہ مثال ہیں،فیاض الحسن چوہان

کئی ایسی بیماریاں گنوائی گئی ہیں جو انسانوں میں پائی ہی نہیں جاتیں، شریف خاندان اپنی اربوں کی کرپشن بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

datetime 2  فروری‬‮  2022

کئی ایسی بیماریاں گنوائی گئی ہیں جو انسانوں میں پائی ہی نہیں جاتیں، شریف خاندان اپنی اربوں کی کرپشن بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی( این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو 23مارچ کی اہمیت کا کوئی ادراک ہے اور نہ ہی کوئی سروکار ہے البتہ اپوزیشن احتجاج اور لانگ مارچ کو 23 مارچ کے قومی دن کی خاطر ایک دو دن کے لئے موخر کر دے۔ اس کے بعد… Continue 23reading کئی ایسی بیماریاں گنوائی گئی ہیں جو انسانوں میں پائی ہی نہیں جاتیں، شریف خاندان اپنی اربوں کی کرپشن بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

موقع موقع کرنے والوں کو منہ چھپانے کا موقع نہیں ملے گا،فیاض الحسن چوہان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

موقع موقع کرنے والوں کو منہ چھپانے کا موقع نہیں ملے گا،فیاض الحسن چوہان

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ،بھارت کرکٹ میچ کا تمام شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے،گرین شرٹس بھارتی ٹیم کو چاروں شانے چت گرانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ موقع موقع کرنے والوں کو منہ چھپانے… Continue 23reading موقع موقع کرنے والوں کو منہ چھپانے کا موقع نہیں ملے گا،فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے جیئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے۔ کرکٹ ٹاکرے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے فیاض چوہان نے میچ کھیلنے پر پیپلزپارٹی کی ٹیم کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی ٹیم نے کرکٹ کی بحالی… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے

عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،فیاض الحسن چوہان نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،فیاض الحسن چوہان نے اہم بیان جاری کردیا

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ چودہ سال سے وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیم کا کھلاڑی اور سپورٹر ہوں،وزیرِ اعظم عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،میں کل، آج اور آئندہ بھی ہر موقع اور ہر پوزیشن پر عمران… Continue 23reading عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،فیاض الحسن چوہان نے اہم بیان جاری کردیا

Page 3 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 28