ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،فیاض الحسن چوہان نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ چودہ سال سے وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیم کا کھلاڑی اور سپورٹر ہوں،وزیرِ اعظم عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،میں کل، آج اور آئندہ بھی ہر موقع اور ہر پوزیشن پر عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔

فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہاکہ عمران خان اور پنجاب حکومت کا دفاع میری سرشت میں شامل ہے۔ میری پوری توجہ محکمہ جیل خانہ جات کو بہتر بنانے کی طرف ہو گی۔ آئندہ چند ماہ میں قیدیوں اور جیل ملازمین کی فلاح کے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت کا دفاع اور اپوزیشن کو آڑھے ہاتھوں لیتا رہوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…