بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

موقع موقع کرنے والوں کو منہ چھپانے کا موقع نہیں ملے گا،فیاض الحسن چوہان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ،بھارت کرکٹ میچ کا تمام شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے،گرین شرٹس بھارتی ٹیم کو چاروں شانے چت گرانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ موقع موقع کرنے والوں کو منہ چھپانے کا موقع نہیں ملے گا۔ انہوںنے کہاکہ ہم اپنی پرفارمنس سے پاکستان نہ آنے والی ٹیموں کو واضح پیغام دیں گے،کرکٹ اور پاکستان کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی کرکٹ کے خلاف سازشیں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں،انشا اللہ بہت جلد تمام عالمی ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے پر تولیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…