بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے وزیر فیاض الحسن چوہان کا قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان نے قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت سے دو سے چار ماہ قبل ہو سکتے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹے گی، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی ایک بڑی پارٹی اپوزیشن سے نکل جائے گی۔صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی ٰپنجاب عثمان بزدار عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…