اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا کو دھوکا دینگی، فضل الرحمان 2023ء تک توبہ استغفار کریں ،فیاض الحسن چوہان کا مشورہ

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو بھی چاہئے کہ 2023ئ تک توبہ استغفار کریں۔ پہلے ہی کہا تھا نون لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کو دھوکا دے گی اور مولانا اس دھوکے کے بعد ‘جو درد ملا اپنوں سے ملا’ گنگناتے پھریں گے۔اپنے ایک بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ آج مولانا کی نون لیگ اور پیپلز پارٹ

ی پر تنقید میری پیش گوئی کا ثبوت ہے، مولانا فضل الرحمان کو بھی چاہئے کہ 2023ء تک توبہ استغفار کریں۔ انہوں نے کہا کہ غیر متحدہ اپوزیشن کا مقصد صرف اقتدار حاصل کرنا ہے، آصف زرداری کی نون لیگ اور شہباز شریف پر تنقید سے ان کے اتحاد کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ چکی ہے ، عمران خان کی قیادت میں پاکستان معاشی وسیاسی طور پر مستحکم ہورہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…