اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کچھ روز قبل آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پارلیمانی رہنمائوں کیساتھ میٹنگ کے دوران اپوزیشن کو واضح کیا کہ ہمیں سیاست میں مت گھسیٹیں ،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چند روز ...