لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے اس سال 4 نئی شٹل ٹرینیں چلانے جارہا ہے۔ لاہور۔ رائیونڈ،لاہور۔گوجرانوالہ اور حیدرآباد۔کراچی کے درمیان یہ ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ لاہور سے گوجرانوالہ کے درمیان چلائی جانے والی شٹل ٹرین کا کرایہ 100 روپے ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ...