لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف دوبارہ مارکیٹ میں آرہا ہے،مذاکرات اورمعاملات طے کرنے کا ماہر ہے اوررابطے میں ہے،اکتوبر میں وفاقی کابینہ میں تھوڑی بہت تبدیلی ہو سکتی ہے،عثمان بزدار کہیں نہیں جارہا،قومی حکومت بن رہی ہے نہ اسرائیل کوتسلیم ...