بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے، شیخ رشید احمد

25  دسمبر‬‮  2021

بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر کراچی… Continue 23reading بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے، شیخ رشید احمد

این اے 133، پہلا الیکشن دیکھا ہے جس میں ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں

6  دسمبر‬‮  2021

این اے 133، پہلا الیکشن دیکھا ہے جس میں ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں

اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں، انسانی ہمدردی پر دس فیصد ووٹ ویسا ہی مل جاتا ہے، اپوزیشن کو سبق سیکھنا چاہیے۔پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading این اے 133، پہلا الیکشن دیکھا ہے جس میں ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں

میرا فائنل بھارت کے خلاف ہوگیا، میرا ورلڈ کپ و ہی تھا جو پاکستان نے جیت لیا،میرا بس چلتا تو میں آج عام تعطیل کا اعلان کر دیتا، شیخ رشید

25  اکتوبر‬‮  2021

میرا فائنل بھارت کے خلاف ہوگیا، میرا ورلڈ کپ و ہی تھا جو پاکستان نے جیت لیا،میرا بس چلتا تو میں آج عام تعطیل کا اعلان کر دیتا، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ روز بھارت کے ساتھ میچ عام کرکٹ میچ نہیں کرکٹ پلس تھا، اختیار ہوتا تو پیر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading میرا فائنل بھارت کے خلاف ہوگیا، میرا ورلڈ کپ و ہی تھا جو پاکستان نے جیت لیا،میرا بس چلتا تو میں آج عام تعطیل کا اعلان کر دیتا، شیخ رشید

اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عوام کو اگلے چند مہینوں میں ضروری اشیا پر ریلیف ملے گا، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

1  اکتوبر‬‮  2021

اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عوام کو اگلے چند مہینوں میں ضروری اشیا پر ریلیف ملے گا، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،مسلم ممالک کو افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے آگے آنا چاہیے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کے داخلے پر قابو پانے کے لئے سرحد پر… Continue 23reading اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عوام کو اگلے چند مہینوں میں ضروری اشیا پر ریلیف ملے گا، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف کے پاکستان آنے پر بھارت میں صف ماتم بچھ گیا

12  ستمبر‬‮  2021

دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف کے پاکستان آنے پر بھارت میں صف ماتم بچھ گیا

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف پاکستان آئے، بھارت میں صف ماتم بچھا ہوا ہے، افغانستان کے اکاؤنٹس منجمد کرنا کوئی دانشمندی نہیں، دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ افغانستان کے اکاؤنٹ بحال کئے جائیں، پاکستان نے افغان سرحد پر باڑ اس لیے لگائی… Continue 23reading دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف کے پاکستان آنے پر بھارت میں صف ماتم بچھ گیا

افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے

11  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کے وقت کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے،کوشش ہے خطے میں امن ہو، ہمارا بیانیہ بھی امن ہی ہے، خطے میں امن ہوگا تو دنیامیں بہتر پیغام جائیگا،پنج شیر سے متعلق بھارتی میڈیا جھوٹا پروپیگنڈہ… Continue 23reading افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے

حکومت کا افغانستان میں پھنسے بین الاقوامی صحافیوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کرنے کا اعلان

13  اگست‬‮  2021

حکومت کا افغانستان میں پھنسے بین الاقوامی صحافیوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتحال کے… Continue 23reading حکومت کا افغانستان میں پھنسے بین الاقوامی صحافیوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کرنے کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی قبول کر لی لیکن ملک نہیں چھوڑا، یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں ہیں،شیخ رشید نے نواز شریف کو واپس آنے کا مشورہ دیدیا

9  اگست‬‮  2021

ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی قبول کر لی لیکن ملک نہیں چھوڑا، یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں ہیں،شیخ رشید نے نواز شریف کو واپس آنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہو چکی ہے ،انہیں ملک میں واپس آنا چاہیے ،باہر ملک میں رہنا کیا زندگی ہے ،ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی قبول کر لی لیکن ملک نہیں چھوڑا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی قبول کر لی لیکن ملک نہیں چھوڑا، یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں ہیں،شیخ رشید نے نواز شریف کو واپس آنے کا مشورہ دیدیا

سالوں سے باہر بیٹھے سرکاری ملازمین کو واپس آ نے کی ڈیڈ لائن ، نہ آنے والوں کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا

2  اگست‬‮  2021

سالوں سے باہر بیٹھے سرکاری ملازمین کو واپس آ نے کی ڈیڈ لائن ، نہ آنے والوں کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں تمام شواہد مکمل ہیں، امید ہے قاتل کو سزائے موت ہوگی ،اقتدار کے بھوکوں کے جمعہ بازار کو پذیرائی نہیں ملے گی، شہباز شریف ماضی بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، عمران خان خوش قسمت ہیں… Continue 23reading سالوں سے باہر بیٹھے سرکاری ملازمین کو واپس آ نے کی ڈیڈ لائن ، نہ آنے والوں کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا