fbpx
تازہ تر ین :

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان نے خود کو قرنطینہ کرلیا‎

  جمعرات‬‮ 15 اپریل‬‮ 2021  |  2:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے عملے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے دوران ...

شاہ رخ خان نے غیراخلاقی سوال پوچھنے پر مداح کو شرمسار کردیا

  جمعرات‬‮ 1 اپریل‬‮ 2021  |  10:45
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے غیر اخلاقی سوال پوچھنے پر مداح کو شرمسار کردیا۔شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات ہمیشہ مداحوں سے رابطے میں رہتے ہیں اور اس کے لیے وہ نت نئے طریقے متعارف کرواتے رہتے ہیں لیکن سوشل میڈیا خاص طور پر ٹوئٹر ...

پاکستانی ٹرین میں ’شاہ رخ خان‘ کی ویڈیو وائرل

  پیر‬‮ 8 مارچ‬‮ 2021  |  23:59
ممبئی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا روپ دھارے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نوجوان نے بالی وڈ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ میں شاہ رخ خان کے کردار راج کا روپ دھار ...

شاہ رخ خان کو اپنی فلم کیلئے  نئی ہیروئن مل گئی 

  بدھ‬‮ 24 فروری‬‮ 2021  |  0:00
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان اگرچہ ان دنوں اپنی آنیوالی میگا بجٹ فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، تاہم جلد وہ بڑی سکرین پر خود سے 22 سال کم عمر ہیروئن کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 55 سالہ ...

شاہ رخ خان نے فلم کی شوٹنگ کے دوران زندگی داؤ پر لگنے کی ویڈیو شیئر کردی، صارفین بھی حیران رہ گئے

  منگل‬‮ 2 فروری‬‮ 2021  |  23:56
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم کی شوٹنگ کے دوران زندگی داؤ پر لگنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ’ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ‘ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کے سٹنٹ ...

وہ وقت جب وزیراعظم عمران خان نے شاہ رخ خان کو ڈانٹ پلا دی یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا ؟ شاہ رخ خان کا دلچسپ انکشاف

  ہفتہ‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2020  |  16:40
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بالی ووڈ کے کنگ خان کی وائرل ہونے والے پرانے انٹریو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے توپوری دنیامیں مداح موجود ہیں ...

شاہ رخ خان کے ہم شکل کی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش

  منگل‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2020  |  17:52
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ایک ہم شکل کی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ تصویر میں موجود کشمیری نوجوان شاہ رخ خان  کشمیری لڑکا ہے جو ہو بہو شاہ رخ ...

شاہ رخ خان نے کرونا علاج میں موثر دوا عطیہ کر دی ، مداح خوشی سے نہا ل 

  جمعہ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2020  |  17:50
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کورونا وائرس علاج میں موثر دوا ریمیڈیزیور کے انجکشن عطیہ کر دیئے جس پر مداح بھی خوشی سے نہال ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کنگ خان نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون دوا ’ریمیڈیزیور‘ کے500 انجکشن ...

شاہ رخ خان نے زندگی کی55 بہاریں دیکھ لیں پاکستان میں ٹوئٹر پر سالگرہ ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

  پیر‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  18:00
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے کنگ اور دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ خان 55سال کے ہوگئے۔ دنیا بھر سے سپراسٹار کے مداح انہیں مبارکباد کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔سپراسٹار شاہ رخ خان نے1980میں ٹی وی انڈسٹری سے آغاز کیا اور 1992میں فلم 'دیوانا'میں ...

شاہ رخ خان کے نئے ہیئراسٹائل کی وجہ سامنے آگئی

  پیر‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2020  |  17:05
ابوظہبی (این این آئی)دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو لمبے بالوں کے ساتھ دیکھ کر بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے مداح کافی حیران ہوئے تھے۔بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو حال ہی میں آئی پی ایل کے میچ کے دوران ...

ممبئی میں شاہ رخ خان کا گھر ”منت”کس شہر سے کنٹرول ہونے لگا؟حیرت انگیز انکشاف

  منگل‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2020  |  17:20
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا ممبئی میں گھر 'منت' بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے 'کنٹرول' ہونے لگا۔شاہ رخ خان کا ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں قائم گھر 'منت' عالیشان محل کہلاتا ہے اور اس 6 منزلہ بنگلے میں گھر، اسٹوڈیو سمیت اہم نوادرات بھی ...

لاک ڈاؤن میں مجھے گاتے ہوئے بھی جھیلنا پڑے گاشاہ رخ خان کا گایا گیا کونسا گانا یوٹیوب میں وائرل ہو گیا

  بدھ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:34
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے لاک ڈائون کے دور ان اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کے حوالے سے اپنا گانا ریلیز کر دیا ہے۔شاہ رخ خان نے گزشتہ دنوں اپنا گانا سب صحیح ہو جائے گا ریلیز کیا جس نے سوشل ...

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے شاہ رخ خان بھی میدان میں آگئے، مودی سرکار کی کیسے مدد کردی؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

  پیر‬‮ 6 اپریل‬‮ 2020  |  11:17
ممبئی(این این آئی )بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے بعد شہری حکومت کی بھی مدد کرتے ہوئے انہیں اپنے دفتر کی عمارت فراہم کردی۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ ...

بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستان میں انتقال کرگئیں

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  23:07
ممبئی ( آن لائن )بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی کزن 54 سالہ نورجہاں طویل عرصے تک بیمار رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔نورجہاں کو ’منی‘ بھی کہا جاتا تھا، وہ شاہ رخ خان کے چچا کی بیٹی تھیں اور دونوں کے درمیان تین سے چار بار ملاقات بھی ...

بالی ووڈ  کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلمیں سلمان خان آگے یا شاہ رخ خان ؟رپورٹ جاری

  ہفتہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2020  |  15:50
ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار سلمان خان نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ دہائی بھارتی فلم سٹار سلمان خان کی فلمیں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے زیادہ دیکھی گئیں۔گزشتہ دنوں جہاں 2019 کا اختتام ہوا تو وہیں ایک دہائی بھی مکمل ہوگئی اور اِسی ...

کیریئر کے ابتداء میں سمجھتا تھا میں بدصورت ہوں، اِس لئے اداکاری نہیں کرسکتا، شاہ رْخ خان

  ہفتہ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:00
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اداکار و پروڈیوسر شاہ رْخ خان نے کہا ہے کہ کیریئر کے ابتداء میں سمجھتا تھا کہ میں بدصورت نظر آتا ہوں اس لئے اداکاری نہیں کر سکتا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رْخ خان نے اپنے فلمی ...

پاکستان سے دشمنی میں شاہ رخ خان بھی پیچھے نہ رہے ایسی کیا حرکت کر ڈالی کہ پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ،پاکستانی بھی خاموش نہ بیٹھے ،کھری کھری سنا دیں

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  13:01
ممبئی(آن لائن) پاکستان سے نفرت میں مبتلا بالی ووڈ میں اب تک پاکستان اور مسلم مخالف کئی فلمیں بنائی جاچکی ہیں تاہم اب شاہ رخ خان بھی اپنا ڈوبتا کیرئیر بچانے کے لیے پاکستان دشمنی پر مبنی فلم کے ساتھ میدان میں آگئے۔ شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر اپنی ...

پاکستانی یہ ادکارہ بے پناہ اداکارا ہ صلاحیتوں سے بھرپور ہے شاہ رخ خان نے کس اداکارہ سے متعلق کھل کر بول پڑے

  بدھ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2019  |  16:19
اسلام آباد(آن لائن)بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے ماہرہ خان کو اداکارانہ صلاحیتوں سے بھرپور شخصیت قرار دیدیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شار رخ خان کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور فلم ’’ رئیس ‘‘ میں ان کے اتھ کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا ...

شاہ رخ خان نے ’’دی لائن کنگ‘‘ 40 باردیکھنے کی وجہ بتادی

  بدھ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2019  |  10:45
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ سپرہٹ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 40 بار دیکھنے کی وجہ بتادی۔ہالی ووڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ بچوں کی پسندیدہ فلم توہے ہی لیکن بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی اس فلم کے بہت بڑے مداح ہیں ...