منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی قریبی شخصیت پراسرارطورپر لاپتہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی قریبی شخصیت پراسرارطورپر لاپتہ

بنوں (آئی این پی ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا انسپکیشن ٹیم کے رکن نورا لامین کے بھائی اورگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے اسسٹنٹ پروفیسر اسد اللہ خان لاپتہ ہوگئے اور ایک ہفتہ سے ان کے بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔ان کی گمشدگی کا انکشاف گزشتہ روز… Continue 23reading خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی قریبی شخصیت پراسرارطورپر لاپتہ

خیبرپختونخوا،بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا،بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی

پشاور (این این آئی) سانحہ اے پی ایس کے بعد تشکیل پانے والے نیشنل ایکشن پلان سے دہشت گردی سے متاثرہ خیبرپختونخوا پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ۔صوبہ میں سال 2014ء کے دوران دہشت گردی کے1003 واقعات رونما ہوئے تھے تاہم آپریشن ضرب عضب اورنیشنل ایکشن پلان کے باعث اگلے دو سال کے دوران دہشت… Continue 23reading خیبرپختونخوا،بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی

اگر ہم خیبرپختونخوا میں حکومت بنالیتے تو۔۔۔۔۔،نوازشریف ،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ڈیڈلائن دیدی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

اگر ہم خیبرپختونخوا میں حکومت بنالیتے تو۔۔۔۔۔،نوازشریف ،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ گھبرانے والے نہیں،ڈٹ کر کٹھن حالات کا مقابلہ کرتے ہیں،ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کر رہے ہیں،توانائی بحران ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے تاریخیں ہی دیتے رہے،عوام کو دھوکہ دے کر سیاست کرنے پر… Continue 23reading اگر ہم خیبرپختونخوا میں حکومت بنالیتے تو۔۔۔۔۔،نوازشریف ،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ڈیڈلائن دیدی

خیبرپختونخوامیں16دسمبرکوچھٹی کااعلان کر دیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں16دسمبرکوچھٹی کااعلان کر دیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کے موقع پر 16 دسمبر 2016ء کو سکیورٹی خدشات کے باعث ضلع بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی پبلک اسکول کی دوسری برسی 16 دسمبر 2016ء کو منائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر پشاور نے سیکیورٹی خدشات… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں16دسمبرکوچھٹی کااعلان کر دیاگیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خیبرپختونخوامیں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خیبرپختونخوامیں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ قومی اداروں کی توہین کرنا اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرز سیاست ہے،عمران خان اپنی مرضی کے فیصلے کروانا چاہتے ہیںجبکہ عدالتیں ٹھوس ثبوت اور شہادتوں کی بنیاد پر فیصلے کرتی ھیں،عمران خان نے قوم اور عدالت دونوں کا… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خیبرپختونخوامیں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

پاکستان سے بے دخل کئے جانیوالے ترک اساتذہ کیلئے خیبرپختونخواسے بڑی خبر آگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پاکستان سے بے دخل کئے جانیوالے ترک اساتذہ کیلئے خیبرپختونخواسے بڑی خبر آگئی

پشاور(این این آئی)پشاو ر ہائی کورٹ نے ترک اساتذہ کی بدخلی پر جاری حکم امتناع میں مزید توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔ پشاورہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے ترک اساتذہ کی بیدخلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کردیا گیا جبکہ رٹ دائر کرنے والے… Continue 23reading پاکستان سے بے دخل کئے جانیوالے ترک اساتذہ کیلئے خیبرپختونخواسے بڑی خبر آگئی

وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لے آئیں ،وفاق اورصوبوں نے آزادکشمیرکوبڑی یقین دھانی کرادی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لے آئیں ،وفاق اورصوبوں نے آزادکشمیرکوبڑی یقین دھانی کرادی

اسلام آباد(رئیس احمدخان )وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خا ن نے کہا ہے کہ پورے آزادکشمیر کے اندر معیاری نظام تعلیم ، صحت کی مثالی سہولیات، انفرا سٹرکچرل ڈویلپمنٹ کے لیے یکساں طور پر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ بین الاصوبائی رابطہ مہم کے ذریعے وفاقی محصولات میں آزادکشمیرکے حصے کو بڑھانے کے لیے… Continue 23reading وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لے آئیں ،وفاق اورصوبوں نے آزادکشمیرکوبڑی یقین دھانی کرادی

خیبرپختونخواکے اہم شہرمیں ڈبل سواری اورکن کن کاموں پرپابندی کیوں لگادی گئی ؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخواکے اہم شہرمیں ڈبل سواری اورکن کن کاموں پرپابندی کیوں لگادی گئی ؟

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے 12 ربیع الاول کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کی حدود میں وال چاکنگ،ڈبل سواری ،اشتعال انگیزنعروں/ تقاریر،مزموم عزائم کی غرض سے عوامی مقامات پر پانچ یاپانچ سے زیادہ افراد کے اجتماع،اسلحہ کی نمائش، آذان کے علاوہ لاؤڈسپیکر کے استعمال… Continue 23reading خیبرپختونخواکے اہم شہرمیں ڈبل سواری اورکن کن کاموں پرپابندی کیوں لگادی گئی ؟

اگرقطری شہزادے نے خیبرپختونخوامیں شکارکیاتو۔۔خیبرپختونخواحکومت کاحیران کن ردعمل ،سب ششدر

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

اگرقطری شہزادے نے خیبرپختونخوامیں شکارکیاتو۔۔خیبرپختونخواحکومت کاحیران کن ردعمل ،سب ششدر

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے قطری شہزادے کوصوبے میں شکارکرنے کی اجازت دینے سے ا نکارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے قطری شہزادے کوصوبے میں چکورکاشکارکرنے کی اجازت دینے سے انکارکردیاہے ۔ صوبائی وزیرماحولیات نے اس بارے میں کہاکہ خیبرپختونخوامیں چکورکے شکارپرپابندی ہے اورقطری شہزاد ے کوشکارکرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پابندی… Continue 23reading اگرقطری شہزادے نے خیبرپختونخوامیں شکارکیاتو۔۔خیبرپختونخواحکومت کاحیران کن ردعمل ،سب ششدر

Page 11 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15