جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیاء اللہ آفریدی عمران خان پربرس پڑے،سنگین الزام عائد

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیاء اللہ آفریدی عمران خان پربرس پڑے،سنگین الزام عائد

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیل سے رہا ہونے کے بعد اب تمام توجہ تعمیر پشاور پر دونگا۔ عمران خان سے گلہ ہے ، پشاوریوں نے منتخب کیا اور خان صاحب پشاور ہی کو بھول گئے۔خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیا ء اللہ آفریدی نے پشاور میں پریس… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیاء اللہ آفریدی عمران خان پربرس پڑے،سنگین الزام عائد

واقعی میں تبدیلی آگئی! اہم وفاقی وزیرنے خیبرپختونخواکے اہم ادارے کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے،بڑا اعتراف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

واقعی میں تبدیلی آگئی! اہم وفاقی وزیرنے خیبرپختونخواکے اہم ادارے کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے،بڑا اعتراف

ایبٹ آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے کہا ہیکہ کے پی کے پولیس کا ایک مثالی ادارہ ہے جسے دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ مستقبل میں خیبر پختونخواہ پولیس دنیا کی بہترین پولیس ہوگی۔، اس طرح کے ادارے اگر پہلے بنا دیئے جاتے تو آج سکارٹ لینڈ یارڈ کی جگہ… Continue 23reading واقعی میں تبدیلی آگئی! اہم وفاقی وزیرنے خیبرپختونخواکے اہم ادارے کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے،بڑا اعتراف

خیبرپختونخوامیں 40ارب کانیامنصوبہ ،پاک فوج کی خدمات حاصل ،نئی فورس تشکیل دی جائے گی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں 40ارب کانیامنصوبہ ،پاک فوج کی خدمات حاصل ،نئی فورس تشکیل دی جائے گی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں سوات موٹروے منصوبے کی حتمی منظوری دیدی گئی۔ اجلاس نے سوات موٹر وے کیلئے علیحدہ پولیس فورس کی تشکیل سے بھی اصولی اتفاق کیا۔ یہ فورس پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کی شاہراہوں پر بھی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں 40ارب کانیامنصوبہ ،پاک فوج کی خدمات حاصل ،نئی فورس تشکیل دی جائے گی

نیا خیبرپختونخوا نہیں چاہئے بلکہ ۔۔۔! تحریک انصاف کے اپنے ہی ممبران اسمبلی نے حیران کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

نیا خیبرپختونخوا نہیں چاہئے بلکہ ۔۔۔! تحریک انصاف کے اپنے ہی ممبران اسمبلی نے حیران کردیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں میں حکومتی اراکین اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی پولیس رویئے سے متعلق اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے،اپوزیشن اراکین نے پولیس معاملے پر بات کرنے کا موقع نہ دینے پر اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر مہر روغانی کی زیر صدارت منعقد… Continue 23reading نیا خیبرپختونخوا نہیں چاہئے بلکہ ۔۔۔! تحریک انصاف کے اپنے ہی ممبران اسمبلی نے حیران کردیا

خیبرپختونخوا میں شمولیت یا علیحدہ صوبہ؟قبائلی علاقہ جات کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں شمولیت یا علیحدہ صوبہ؟قبائلی علاقہ جات کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) فاٹا کو مرحلہ وار خیبرپختونخوا میں پانچ سال میں ضم کیا جائیگا،وزیراعظم نواز شریف کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کیلئے قائم کردہ کمیٹی نے ایف سی آر کے قانون کے خاتمے کی تجویز دی ہے ٗ دس نکاتی سفارشات اگلے ہفتے پارلیمان میں پیش کر… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں شمولیت یا علیحدہ صوبہ؟قبائلی علاقہ جات کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا

خیبرپختونخوا میں ایک اورموٹر وے بنانے کا اعلان،وزیراعظم سے بھی وعدے کی پاسداری کا مطالبہ کردیاگیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں ایک اورموٹر وے بنانے کا اعلان،وزیراعظم سے بھی وعدے کی پاسداری کا مطالبہ کردیاگیا

صوابی( این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نے چار پانچ ماہ قبل سوات کے جلسہ عام میں چکدرہ سے مینگورہ تک جس موٹر وے کی تعمیر کا اعلان کیا تھا اس کو اے ڈی پی میں شامل کر… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایک اورموٹر وے بنانے کا اعلان،وزیراعظم سے بھی وعدے کی پاسداری کا مطالبہ کردیاگیا

Page 15 of 15
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15