بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

جہانگیر ترین ن لیگ میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے یا نہیں؟سلیم صافی کا اہم انکشاف

datetime 8  جنوری‬‮  2022

جہانگیر ترین ن لیگ میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے یا نہیں؟سلیم صافی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ن لیگ کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی رابطے ہیں۔جہانگیر ترین اس دوران کئی مرتبہ لندن بھی آئے گئے ہیں، جہانگیر ترین فی الحال ن لیگ میں شامل… Continue 23reading جہانگیر ترین ن لیگ میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے یا نہیں؟سلیم صافی کا اہم انکشاف

جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2022

جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کا جہاز کسی جماعت میں نہیں جائے گے اپنا آزاد گروپ بنائیں گے۔ایک انٹرویومیں راجہ ریاض نے حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی فنڈنگ کیس میں ہیرا پھیری کو بھی تسلیم کرلیا۔ان کا کہنا… Continue 23reading جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف

غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ،جہانگیر ترین کی شدید تنقید

datetime 2  جنوری‬‮  2022

غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ،جہانگیر ترین کی شدید تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اتوارکوکراچی میں مصروف ترین دن گزارا، انہوں نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ملاقات کی جس میں ان کے والد کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے کہاکہ غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء… Continue 23reading غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ،جہانگیر ترین کی شدید تنقید

ملکی معیشت تباہ ہوچکی ،عوام جتنی مشکلات میں اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، جہانگیر ترین بھی بول پڑے

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

ملکی معیشت تباہ ہوچکی ،عوام جتنی مشکلات میں اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، جہانگیر ترین بھی بول پڑے

چنیوٹ ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے،عوام جتنی مشکلات میں اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، حکمرانوں کو چاہیے کہ عوام کو مزید ذلیل ہونے بچائیں اور ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کردار ادا کریں ۔تفصیلات کے… Continue 23reading ملکی معیشت تباہ ہوچکی ،عوام جتنی مشکلات میں اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، جہانگیر ترین بھی بول پڑے

جہانگیر ترین اہم ملاقاتیں کرنے لندن پہنچ گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

جہانگیر ترین اہم ملاقاتیں کرنے لندن پہنچ گئے

لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین پاکستان سے لندن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین دو ہفتے لندن میں رہیں گے، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے غرض سے برطانوی ڈاکٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔

سپریم کورٹ میری تاحیات نااہلی کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،جہانگیر ترین

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سپریم کورٹ میری تاحیات نااہلی کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،جہانگیر ترین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو میری تاحیات نااہلی پرضرورنظرثانی کرناچاہیے۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ اگرآپ کو سزا ملتی ہے تو اپیل کاحق انصاف کا بنیادی حصہ ہے، سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کی سزا میں… Continue 23reading سپریم کورٹ میری تاحیات نااہلی کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،جہانگیر ترین

جہانگیر ترین سرائیکی کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے، نقد مالی امداد کے علاوہ ماہانہ 50 ہزار وظیفے کا اعلان بھی کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

جہانگیر ترین سرائیکی کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے، نقد مالی امداد کے علاوہ ماہانہ 50 ہزار وظیفے کا اعلان بھی کر دیا

کراچی /لاہور،ملتان(مانیٹرنگ، این این آئی) جہانگیر ترین سرائیکی کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کیلئے نشتر ہسپتال پہنچ گئے، انہوں نے شاکر شجاع آبادی کی خیریت دریافت کی اور ان کے علاج معالجہ کے لیے نقد 5 لاکھ روپے امداد کی صورت میں دیے اور پچاس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا بھی… Continue 23reading جہانگیر ترین سرائیکی کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے، نقد مالی امداد کے علاوہ ماہانہ 50 ہزار وظیفے کا اعلان بھی کر دیا

ایگزٹ کنٹرول لسٹ، ایف آئی اے کا جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کے بارے میں اہم فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

ایگزٹ کنٹرول لسٹ، ایف آئی اے کا جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کے بارے میں اہم فیصلہ

لاہور(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے کیسز میں منی ٹریل سے متعلق شواہد تلاش کررہی ہے تاہم ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ وزارت داخلہ سے دونوں رہنماؤں کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست… Continue 23reading ایگزٹ کنٹرول لسٹ، ایف آئی اے کا جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کے بارے میں اہم فیصلہ

لندن کے دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں بلکہ۔۔۔ جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

لندن کے دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں بلکہ۔۔۔ جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سابق مقرب خاص جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کا لندن کا دورہ نجی مقاصد کیلئے ہے اور اس دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں سے… Continue 23reading لندن کے دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں بلکہ۔۔۔ جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے