پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

datetime 26  جون‬‮  2023

نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں نے قومی اسمبلی سے نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ہونے کے بعد پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین کو ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے بل پاس ہونے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف… Continue 23reading نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

پارٹی کا نام چوری کرنے کا معاملہ الیکشن کمیشن بھی پہنچ گیا، جہانگیر ترین کی اہلیت پر سوال بھی اٹھا دیا گیا

datetime 15  جون‬‮  2023

پارٹی کا نام چوری کرنے کا معاملہ الیکشن کمیشن بھی پہنچ گیا، جہانگیر ترین کی اہلیت پر سوال بھی اٹھا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پارٹی کا نام چوری کرنے کا معاملہ الیکشن کمیشن بھی پہنچ گیا،استحکام پاکستان تحریک کے صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔استحکام پاکستان تحریک کے صدر احمد کلیم اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمیشن پہنچے۔ دائر درخواست میں کہاگیاکہ الیکشن کمیشن میں پہلے سے رجسرڈ… Continue 23reading پارٹی کا نام چوری کرنے کا معاملہ الیکشن کمیشن بھی پہنچ گیا، جہانگیر ترین کی اہلیت پر سوال بھی اٹھا دیا گیا

جہانگیر ترین کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات متوقع، استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا بھی اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات متوقع، استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں ان کی سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، جہانگیر ترین کا لندن میں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، ان کی لندن میں ن لیگی قیادت سے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات متوقع، استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا بھی اعلان کردیا

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے

datetime 11  جون‬‮  2023

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے

لاہور(این این آئی)سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے۔جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گے، جہانگیر ترین ایک ہفتے سے زائد برطانیہ میں قیام کریں گے۔

عمران خان کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں، صحافی کے سوال پر جہانگیر ترین کا حیران کن جواب

datetime 8  جون‬‮  2023

عمران خان کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں، صحافی کے سوال پر جہانگیر ترین کا حیران کن جواب

لاہور (این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا۔پارٹی کے قیام کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں؟۔ جس کے جواب میں جہانگیر… Continue 23reading عمران خان کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں، صحافی کے سوال پر جہانگیر ترین کا حیران کن جواب

جہانگیر ترین نے 100 سے زائد سیاسی رہنما اکٹھے کر لیے

datetime 7  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین نے 100 سے زائد سیاسی رہنما اکٹھے کر لیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاست دان جہانگیر ترین کی 100 سے زائد سیاسی رہنماؤں کی نئی پارٹی کا اعلان کل متوقع ہے، سینئر ترین قیادت مشاورت کیلئے لاہور پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کی تیاریاں مکمل ہیں اور جہانگیر ترین… Continue 23reading جہانگیر ترین نے 100 سے زائد سیاسی رہنما اکٹھے کر لیے

جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا اجلاس

datetime 3  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا اجلاس

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی علیحدہ گروپ نہیں بن رہا، سارے لوگ ایک ہی جگہ اکھٹے ہوں گے، ملک کی معاشی صورتِ حال تشویشناک ہے، ملکی مفاد میں جو چیزیں ہوں… Continue 23reading جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا اجلاس

جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

datetime 3  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

لاہور(ایجنسیاں)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ 70سے زائد موجودہ اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی۔ سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ نے جہانگیرترین سے ملاقات کر کے ان کی قیادت پر اعتماد… Continue 23reading جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی پارٹی کا نام کیا ہو گا فیصلہ جلد متوقع

datetime 2  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی پارٹی کا نام کیا ہو گا فیصلہ جلد متوقع

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی پارٹی کا نام کیا ہو گا فیصلہ جلد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے نام کا اعلان تاحال نہیں ہوسکا ،جہانگیر ترین سیاسی پارٹی کے نام کا فیصلہ ہونے کے بعد جماعت کی رجسٹریشن کے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی نئی سیاسی پارٹی کا نام کیا ہو گا فیصلہ جلد متوقع

Page 1 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 40