fbpx
تازہ تر ین :

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر اور رہنما کے خلاف تحقیقات شروع

  بدھ‬‮ 26 اگست‬‮ 2020  |  23:42
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) ملتان نے سابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں۔بتایا گیا ہے کہ نیب ملتان نے ڈپٹی کمشنر بہاولپور سے سمیع اللہ چوہدریاور ان کے اہل خانہ سمیت 20افراد کے اثاثہ جات کے حوالے سے مکمل ریکارڈ ...

جہانگیر ترین کے معلوم اور نامعلوم اثاثوں کی بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

  بدھ‬‮ 26 اگست‬‮ 2020  |  11:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ارب پتی جہانگیر ترین کے معلوم اور نامعلوم اثاثوں کی تحقیقات شروع ، روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطا بق ایف آئی اے اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی مشترکہ ٹیم بڑی ہی سرگرمی کے ساتھ تحقیقات میں مصروف ہے ...

میری عمران خان سے رفاقت نہ ہونے کا تاثر ختم ہو گیا ایک دکھ عمران خان کو ہے اورایک دکھ مجھے بھی ہے،ہمارے تعلق کی گہرائی میں اور عمران خان ہی جانتے ہیں ،جس دن میں سرخرو ہو ںگاتو عمران خان کو بھی اندازہ ہوجائے گا کہ۔۔ جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

  جمعہ‬‮ 21 اگست‬‮ 2020  |  18:47
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا اور عمران خان کا تعلق بھولنے والا نہیں، ہمارے بیچ دراڑیں پڑنے کا مجھے بھی افسوس ہے،بہت جلد دراڑیں ختم ہو جائیں گی، میں وزیراعظم کے وژن کا سب سے بڑا حمایتی تھا،سوچنا ہوگا کہ ...

جہانگیر ترین کی شوگر مل کی بڑی چوری پکڑی گئی، غیر قانونی طریقے سے کیا کام کیا؟شوگر کمیشن کے بعد محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں اہم انکشافات

  ہفتہ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2020  |  11:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کی شوگر مل نے غیر قانونی طریقے سے اپنی کرشنگ کیپسٹی میں اضافہ کیا۔ محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں انکشاف ، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جہانگیر ترین کی رحیم یار خان میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ...

جہانگیر ترین کو رات و رات پرائیویٹ جیٹ پر فرار کرانے کی ہدایت کس نے دی،ن لیگ حقیقت سامنے لے آئی

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  18:09
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے معاون خصوصی احتساب مرزاشہزاد اکبر کو چینی، پٹرول اور آٹا چور مافیا کا جعلی ترجمان قرار دے دیا۔ جمعہ کواپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب نے ہی چینی برآمد کرنے، سبسڈی دینے، قیمتوں میں اضافہ ...

جہانگیر ترین کے اثرو رسوخ اور بالادستی سے کونسا نقصان ہو رہا ہے؟ ہم صرف پاکستان اور عوام کی خدمت اور اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں رہنما پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت بلند

  بدھ‬‮ 8 جولائی‬‮ 2020  |  19:04
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت ہو گئی، ارکان کی اکثریت نے جہانگیر ترین گروپ سے وابستہ خود ساختہ چیئرمین نعمان احمد خان کو ان کے منصب سے ہٹانے کے لئے پروگریسو گروپ قائم کر دیا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ...

کاروبار میں سیاست کیخلاف ہیں، کسی سیاسی دھڑے کا حصہ نہیں بننا چاہتے، جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑی

  بدھ‬‮ 8 جولائی‬‮ 2020  |  9:24
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کردی۔پروگریسیو گروپ کے نام سے سامنے آنے والے گروپ کے ترجمان کے مطابق نئے لائحہ عمل کا اعلان چندو روز میں کریں گے۔ترجمان پروگریسیو گروپ وحید چوہدری نے ایک بیان میں کہا ...

جہانگیر ترین برطانیہ میں کس مقام پر مقیم ہیں ، کیااندرون خانہ عمران خان کی ان سے کوئی بات چیت چل رہی ہے؟قریبی ساتھیوں کے اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 18 جون‬‮ 2020  |  10:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما جہانگیر ترین اوروزیر اعظم عمران خان کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہورہی ، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور ترین گروپ کے بااعتماد ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین لندن کےعین باہر اپنے نیو بری فارم ہائوس میں ...

ایسا ہے تو پھر ایسے ہی سہی! جہانگیر ترین کن 2سیاسی جماعتوں کو قریب لانے کیلئے خفیہ رابطے کرنے لگے؟تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

  ہفتہ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے چوہدری برادران سے رابطے،سیاسی صورت حال کے علاوہ شوگر کمیشن رپورٹ اور اس کی روشنی میں حکومتی اداروں کی ممکنہ کارروائیوں اور اس حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوا،روزنامہ جنگ کے مطابق جہانگیر ترین کے مسلم لیگ ن اور ...

مشیر جہانگیر ترین کو کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو نے بغاوت کی تو صرف ایک رکن اسمبلی مصطفیٰ کھر ان کے ساتھ تھے، آپ کے ساتھ تو سات ہیں،جہانگیر ترین براہ راست حکومت سے کیوں ٹکر نہیں لے سکتے ؟ترین نے میدان پھر سے سنبھالنے کی تیار ی شروع کر دی ، اب کی بار کیسے کھیلنا اس سے پہلے وہ کیا کریں گے ، سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 27 اپریل‬‮ 2020  |  20:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلّی صدیوں سے انسان سے مانوس ہے۔ ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ بلّی انسان سے جنگ کرے یا اس پر حملہ آور ہو۔۔۔۔بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر شائع سینئر کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے کالم ’’ ترین تنگ آمد، بجنگ آمد‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ...

عمران خان کی بشری بی بی سے شادی سے چند ماہ پہلے مانیکا خاندان کے دو افراد جہانگیر ترین سے ملے اور کہنے لگے کہ عمران خان کو انتباہ کریں وہ یہاں نہ آیا کریں جب یہ پیغام جہانگیر ترین نے کپتان کو دیا تو عمران خان نے آگے سے کیا جواب دیا تھا ؟سہیل وڑائچ نے بڑا دعویٰ کر دیا

  پیر‬‮ 27 اپریل‬‮ 2020  |  19:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلّی صدیوں سے انسان سے مانوس ہے۔ ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ بلّی انسان سے جنگ کرے یا اس پر حملہ آور ہو۔۔۔۔بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر شائع سینئر کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے کالم ’’ ترین تنگ آمد، بجنگ آمد‘‘ میں لکھتے ہیں ...

جہانگیر ترین کے بعد اور کونسے لوگ راہیں جدا کرنیوالےہیں ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

  جمعہ‬‮ 24 اپریل‬‮ 2020  |  20:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترین کے بعد اور بھی لوگ ہیں جو راہیں جدا کرنے والے ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کےعلاوہ اور لوگ بھی ہیں جن کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں ۔ ان ...

میں احتساب کیلئے حاضر لیکن احتساب ہوتو سب کا ہو ،جہانگیر ترین نے عمران خان کو خاص پیغام بھجوادیا

  جمعرات‬‮ 23 اپریل‬‮ 2020  |  14:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے عمران خان کو پیغام بھجوایا ہےجس میں انہوں نے کہا کہ میں حاضر ہوں لیکن صرف میرا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ صرف مجھے ٹارگٹ مت کیا جائے۔پی ٹی ...

’’ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے جہانگیر ترین کے کتنے اربوں روپے کاٹ لیے ؟‘‘ پی ٹی آئی سینئر رہنما نے عدالت میں مقدمہ درج کر دیا ، تہلکہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  19:53
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر ترین نےبتایا ہے کہ ان کی کمپنی کے پاور پراجیکٹس سے متعلق خبر سراسر غلط ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف رہنما نے کہا ہے کہ حقیقت میںسینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے ان کے 3 ارب 90 ...

جہانگیر ترین نےقومی خزانے کو مزید 4ارب 44کروڑ کا چونا لگا دیا،ثبوتوں کیساتھ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  13:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کی 2 آئی پی پیز کو 5سال میں 3 اعشاریہ85 ارب روپے اضافی منافع ملنے کا انکشاف۔ایس ای سی پی کے سابق چیئرمین محمد علی کی سربراہی میں 9رکنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم خسرو بختیار کی فیملی نے گنے کی ...

کیاجہانگیر ترین تحریک انصاف چھوڑ کر کسی دوسری سیاسی جماعت میں جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں؟پی ٹی آئی رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کردیا ، اپنے دوست عمران خان سے متعلق بھی بڑا بیان جاری

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  11:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھی ہوں میرے عمران خان سے کوئی اختلافات نہیں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ میرے اپنی جماعت سے اختلافات ہیں۔یہ افواہیں بھی بالکل غلط ہیں ...

بہترین دوست آمنے سامنے! جہانگیر ترین کی جانب سے عمران خان کو اپنے پتے شو کروانے کیلئے ’’خاص وقت‘‘ کا انتخاب کرلیا گیا

  ہفتہ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2020  |  15:22
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں احساس پروگرام کے تحت پیسوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔جہانگیر ترین بھی  اسلام آباد سے پنجاب پہنچ ...

مجھے تنگ کیا تو عمران خان کرسی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ،سازشیوں نے جہانگیر ترین کی باتیں وزیر اعظم تک پہنچا دیں ،جانتے ہیں آگے سے عمران خان نے کیا جواب دیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2020  |  11:38
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران یعقوب کا چینی سکینڈل پر کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر کرپشن میں ملوث نہیں تو وہ نااہلی میں ملوث ہیں، انھوں نے کہا اس وقت سینئر رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں، ان سے متعلق کہا ...

2013 ءکے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی ،ہم بری طرح ہارےتھے ہم نے ویسے ہی دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے رکھا، جہانگیر ترین کا انکشاف

  جمعہ‬‮ 10 اپریل‬‮ 2020  |  19:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2013ء الیکشن انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 ء کے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی بلکہ 66فیصد حلقوں میں ہمیں 20فیصد ووٹ ملے ہی نہیں تھے ہم نے ویسے ہی دھاندلی کا شور ...