جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ،پی ٹی آئی کے اہم نام شامل ہوں گے

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  21:47

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء جہانگیر ترین نے قومی سطح پہ نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق جہانگیر خان ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں جبکہ علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے۔

ڈیرہ غازیخان،راجن پور،مظفر گڑھ،وہاڑی اور ملتان کے اہم سیاسی خاندان بھی اس نئی جماعت میں شامل ہوں گے۔کراچی، اندرون سندھ، کے پی اور بلوچستان سے بھی اہم رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔جہانگیر ترین اور اس کے ہم خیال دوستوں نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کرلیا ہے جبکہ لاہور میں پارٹی سیکرٹریٹ بھی تیار ہوچکا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎