اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی پارٹی کا نام کیا ہو گا فیصلہ جلد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے نام کا اعلان تاحال نہیں ہوسکا ،جہانگیر ترین سیاسی پارٹی کے نام کا فیصلہ ہونے کے بعد جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کریں گے،جہانگیر ترین کی قانونی ٹیم کی نئی سیاسی جماعت کی رجسٹرشن کے لیے الیکشن کمیشن آنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔جہانگیر ترین کی قانونی ٹیم سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے جمعہ کو دو بجے الیکشن کمیشن پہنچنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
جہانگیر ترین کی نئی سیاسی پارٹی کا نام کیا ہو گا فیصلہ جلد متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف



















































