ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

لندن کے دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں بلکہ۔۔۔ جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سابق مقرب خاص جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کا لندن کا دورہ نجی مقاصد کیلئے ہے اور اس دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی

کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں سے اپنے ملاقاتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ میڈیکل چیک اپ اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے 2 ہفتے کیلئے لندن آئے ہیں، میرے ذہن میں اس دوران کسی سیاسی ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، میں یہاں اپنے ڈاکٹروں، دوستوں اور ساتھیوں سے ملاقاتیں کروں گا لیکن ذاتی طورپر۔ ایک سال قبل بھی جب جہانگیر ترین لندن پہنچے تھے تو یہ قیاس آرائیاں زوروں پر تھیں کہ وہ شریف فیملی سے ملاقات کریں گے لیکن دونوں جانب سے اس کی تردید کی گئی تھی اور ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…