fbpx
تازہ تر ین :

جسٹس ثاقب نثار

سبکدوش چیف جسٹس ثاقب نثار کا فل کورٹ ریفرنس میں جذباتی خطاب ،اپنے کارنامے گنوا دئیے

  جمعرات‬‮ 17 جنوری‬‮ 2019  |  13:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ کے منصب سے سبکدوش جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ انہوں نے آئین میں تعین کردہ حق زندگی، تعلیم اور صحت کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی اور ججز کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے کام کیا۔اپنے اعزاز میں منعقدہ  فل ...

گریڈ 1سے گریڈ 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ،چیف جسٹس ثاقب نثار نےجاتے جاتے بڑی خوشخبری سنا دی

  جمعرات‬‮ 17 جنوری‬‮ 2019  |  6:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریٹائر ہونے سے قبل سپریم کورٹ کے ملازمین کو خصوصی تحفہ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس  نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے۔ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کو 2017 کے ...

چیف جسٹس ثاقب نثارکے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس لیکن کس جج نے بائیکاٹ کردیا؟سب ہکا بکا رہ گئے

  جمعرات‬‮ 17 جنوری‬‮ 2019  |  6:18
اسلام آباد (وائس آف ایشیا) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں فْل کورٹ ریفرنس شروع کیاگیا جس میں سپریم کورٹ کے 17 میں سے 16 ججز شریک ہیں۔ چیف جسٹس کے اعزاز میں منعقد کیے ...

’’ اگر کبھی کسی کی دل آزاری کی ہو تو معاف کر دیں‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے جاتے جاتے معافی مانگ لی

  بدھ‬‮ 16 جنوری‬‮ 2019  |  14:08
اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ خواہش تھی کہ اعتزاز احسن کاشاگرد بن سکوں، اتنی محبت کے باوجود خلاف قانون اعتزاز احسن کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں دیا۔ بدھ کو سپریم ...

اس کو تو شریفوں کا تھانہ کہا جاتا ہے، ابتک تو شریفوں کو اندر ہونا چاہئے تھا!!چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونیوالے کن لوگوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا، بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 14 جنوری‬‮ 2019  |  13:39
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک میں پاکستانیوں کے اثاثوں سے متعلق کیس میں ایف بی آر کے حوالے سے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولوگ پیش نہیں ہورہے انکی جائیدادیں ضبط کر لیں ،ایف بی آر کو شریفوں کا تھانہ ...

اعظم سواتی نے صرف وزارت سے استعفیٰ دیا،کیا وہ رکن اسمبلی رہنے کے اہل ہیں؟ چیف جسٹس نے مثال قائم کردی،بڑا حکم جاری

  منگل‬‮ 8 جنوری‬‮ 2019  |  19:23
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ سینیٹر اعظم سواتی نے صرف وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے تاہم وزارت پر اب بھی ...

چیف جسٹس ترکی کے دورے پر، ان کی جگہ کونسے جج چیف جسٹس ہونگے؟ حلف اٹھا لیا

  پیر‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2018  |  13:12
لاہور(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس منظور احمد ملک نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے عہدے کا حلف لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار ترکی کے ...

کیا تم بدمعاش ہو،ائیرپورٹ اہلکار کو دھکے کیوں دئیے؟ چیف جسٹس نےفرعون بننے والے گلگت بلتستان کے وزیرکو نشان عبرت بنا دیا۔۔وزیر کی عدالت میں کیا حالت ہو گئی ؟

  جمعہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:32
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب حکومت کو وزیر سیاحت گلگت بلتستان فدا حسین کیخلاف پی آئی اے افسر کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا اور وزیرسیاحت گلگت بلتستان کوحکم دیا کہ تحریری معافی نامہ جمع ...

احتساب میں کسی سے کوئی رعایت نہیں، پیسہ باہر کیوں اور کیسے چلا گیا؟ چیف جسٹس نےلندن میں بیرون ملک پیسہ لے جانیوالوں کے بارے میں ایسا اعلان کر دیا کہ بڑے بڑے جفادریوں کے حلق خشک ہو گئے

  منگل‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:30
لندن(آئی این پی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ احتساب سب کا بلاامتیاز اور منصفانہ ہونا چاہیے، اس کے بغیر کوئی راستہ نہیں، احتساب کے عمل میں کسی سے رعایت ممکن ہی نہیں، پیسہ باہر کیوں اور کیسے چلا گیا، اس میں کوتاہی کس ...

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ میں چند ماہ باقی لیکن ان کے بعد کون پاکستان کا چیف جسٹس ہو گا؟نام سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  9:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ میں چند ماہ باقی، ان کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب کون سنبھالے گا؟سپریم کورٹ کے کونسے جج جسٹس ثاقب نثار کے بعد اہم عہدے پر فائز ہونگے، نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ...

نعلین مبارک کی چوری کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کی شامت آگئی، جسٹس ثاقب نثارنے بڑا حکم جاری کردیا

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:26
لاہور( این این آئی ) سپریم کورٹ نے نعلین مبارک کی چوری کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ یہ عام کیس نہیں ہے کہ مقدمہ درج کروایا اور بیٹھ گئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب ...

افسوس سے کہنا پڑتا ہے ملک کو زیادہ نقصان پٹواریوں نے پہنچایا چیف جسٹس نے بھی عمران خان کے مؤقف کی تائیدکر دی، کیس کی سماعت کے دوران دبنگ ریمارکس دے دئیے

  منگل‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگ نالہ تجاوزات کیس، سپریم کورٹ نے نظر ثانی کی تمام درخواست مسترد کر دیں، ایک خاتون کو انسانی ہمدردی کے تحت 4ماہ کی مہلت۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے کورنگ نالہ تجاوزات کیس کی سماعت کی۔ ...