پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

چیف جسٹس ترکی کے دورے پر، ان کی جگہ کونسے جج چیف جسٹس ہونگے؟ حلف اٹھا لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس منظور احمد ملک نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے عہدے کا حلف لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار ترکی کے دورہ پر بیرون ملک ہیں۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوئی جس میں رجسٹرار سپریم کورٹ اور عدالتی عملے نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…