کراچی(این این آئی)کراچی میں تعینات جاپانی قونصل جنرل نے پاکستانیوں کیلئے امیگریشن کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ معاہدہ ہوچکا ہے،14 شعبہ جات میں اسکلڈ ورکز کو نوکری کے مواقع دیئے جائیں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نےبتایاکہ روزگار کی فراہمی کیلئے ...