جاپان نے 3 کروڑ89 لاکھ امریکی ڈالر امداد کا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2022  |  22:57

اسلام آباد ( آن لائن)جاپان نے پاکستان میں سیلاب کی تباکاریوں سے نمٹنے کے لیے 3 کروڑ 89 لاکھ امریکی ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔جاپانی سفارت خانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے جامع منصوبے آئندہ سال جنوری 2023ء میں شروع ہوں گے،امداد اقوام متحدہ کے خوراک، اطفال، صحت، ترقی، خواتین، مہاجرین، دیگر اداروں کو فراہم کی جائے گی، اسلام آباد، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، پنجاب میں سماجی اور اقتصادی مد میں امداد خرچ ہو گی،

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎