ٹوکیو(آئی این پی)بھارت اور جاپان کے درمیان متنازع سول جوہری تعاون کے معاہدے پر جاپانی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ہیروشیما اور ناگاساکی کے میئرز کا کہنا ہے بھارت جوہری ٹیکنالوجی کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارت کے جاپان سے متنازع ...