جاپان نے کروڑوں ڈالرز قرض کی ادائیگی میں پاکستان کو بڑی رعایت دے دی

  بدھ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2022  |  22:34

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اورجاپان کی امدادی ایجنسی (جائیکا) کے درمیان معاہدہ ہو طے پاگیا جس کے تحت پاکستان کو 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرضے ادائیگی میں مزید رعایت مل گئی۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی (جائیکا) کے درمیان طے پانے والے جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی موخر کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔معاہدے کے تحت پاکستان کو قرض ادائیگی میں ایک سال کی مزید رعایت بھی مل گئی اور اب 6 سال میں رقم ادا کرنا ہوگی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎