منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے یقین دہانی کرائی ہے، پہلے مرحلے میں بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی ہوگی، دوسرے مرحلے میں بجلی مزید ایک روپے 63 پیسے مہنگی ہوگی، حالیہ اقدامات سے توانائی شعبہ کے واجبات… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی

پاکستان میں بجلی مزید کتنی مہنگی ہو گی، آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں بجلی مزید کتنی مہنگی ہو گی، آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے پانچویں جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ یہ جائزہ رپورٹ مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے بعد جاری کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس رپورٹ میں پاکستان کی معاشی کارکردگی اور مستقبل کے حوالے سے جائزہ پیش کیا گیا۔ اس… Continue 23reading پاکستان میں بجلی مزید کتنی مہنگی ہو گی، آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

تاجکستان سے پاکستان بجلی منتقل کرنے کے بڑے منصوبے پر کام شروع، بڑی پیشرفت

datetime 3  اپریل‬‮  2021

تاجکستان سے پاکستان بجلی منتقل کرنے کے بڑے منصوبے پر کام شروع، بڑی پیشرفت

نوشہرہ(این این آئی)تاجکستان سے پاکستان 1300 میگا واٹ پن بجلی منتقل کرنے کے منصوبے کاسا-1000 پراجیکٹ کے تحت نوشہرہ میں ایچ وی ڈی سی کنورٹر اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کرغزستان، تاجکستان سے تیرہ سو میگا واٹ بجلی افغانستان سے پاکستان پہنچانے کے لیے خیبر پختون خوا کے علاقے ازاخیل… Continue 23reading تاجکستان سے پاکستان بجلی منتقل کرنے کے بڑے منصوبے پر کام شروع، بڑی پیشرفت

تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں عام آدمی کے بجلی بل میں کتنا اضافہ ہوا؟تبدیلی کے خواہشمندوں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 29  مارچ‬‮  2021

تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں عام آدمی کے بجلی بل میں کتنا اضافہ ہوا؟تبدیلی کے خواہشمندوں کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی بی سی اردو میں اعظم خان کی شائع رپورٹ کے مطابق جب تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اس وقت عام صارف کے لیے بجلی فی یونٹ 10اعشاریہ دو روپے میں دستیاب تھی۔ تحریک انصاف کے دور اقتدار میں یہ نرخ بڑھ کر 12اعشاریہ 15 روپے تک پہنچ گیا یعنی فی یونٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں عام آدمی کے بجلی بل میں کتنا اضافہ ہوا؟تبدیلی کے خواہشمندوں کی چیخیں نکل گئیں

نیا سرچارج صدارتی آرڈیننس سے بجلی کا ایک یونٹ 25 روپے کا ہوجائیگا

datetime 21  مارچ‬‮  2021

نیا سرچارج صدارتی آرڈیننس سے بجلی کا ایک یونٹ 25 روپے کا ہوجائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانبے بجلی کی قیمتوں میں نیا سرچارج عائد کرنے کے متعلق صدارتی آرڈیننس کے بعد بجلی کے گردشی قرضوں کا بوجھ براہ راست عوام کے کندھوں پر ڈال دیا گیا،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت 25روپے ہو جائے گی IMFخوش،… Continue 23reading نیا سرچارج صدارتی آرڈیننس سے بجلی کا ایک یونٹ 25 روپے کا ہوجائیگا

کچرے سے بجلی بنانے کا انتہائی اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

کچرے سے بجلی بنانے کا انتہائی اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں روزانہ کی بنیادوں پر جمع ہونے والے کچرے سے لینڈ فل سائٹس پر کچرے سے بجلی بنانے کے پلانٹ لگانے کے لئے پالیسی کو حتمی شکل دے کر اسے منظوری کے لئے سندھ کابینہ کو بھیجنے کا فیصلہ آج وزیر بلدیات،اطلاعات،اوقاف سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وزیر توانائی سندھ امتیاز… Continue 23reading کچرے سے بجلی بنانے کا انتہائی اہم فیصلہ کر لیا گیا

ابھی بجلی کی مد میں ریلیف کا کوئی امکان نہیں، اب بھی صارفین سے بجلی کی آدھی قیمت لے رہے ہیں ، وفاقی وزیرکا دعویٰ

datetime 13  فروری‬‮  2021

ابھی بجلی کی مد میں ریلیف کا کوئی امکان نہیں، اب بھی صارفین سے بجلی کی آدھی قیمت لے رہے ہیں ، وفاقی وزیرکا دعویٰ

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خفیہ رائے شماری سے حکومتی پرندے نہیں اڑتے صرف اپوزیشن کے اڑیں گے،مہنگائی اور پی ڈی ایم ایک ہی چیز ہے ،سابق ادوار میں بجلی کے بلا ضرورت آئی پی پیز منصوبے لگائے گے جن کا انحصار انحصار مہنگے فرنس… Continue 23reading ابھی بجلی کی مد میں ریلیف کا کوئی امکان نہیں، اب بھی صارفین سے بجلی کی آدھی قیمت لے رہے ہیں ، وفاقی وزیرکا دعویٰ

بجلی کے شعبے میں1.66 ارب ڈالرز کا سب سے بڑااسٹریٹجک منصوبہ مشکل میں پھنس گیا، چینی کمپنی کا حکومت کو لکھاگیا خط بھی سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

بجلی کے شعبے میں1.66 ارب ڈالرز کا سب سے بڑااسٹریٹجک منصوبہ مشکل میں پھنس گیا، چینی کمپنی کا حکومت کو لکھاگیا خط بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کے شعبے میں ملک کا سب سے بڑا اسٹریٹجک منصوبہ یعنی 1.66 ارب ڈالرز مالیت کا 660 کے وی مٹیاری لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن پروجیکٹ جس میں 4000 میگاواٹ بجلی خارج کرنے کی گنجائش ہے مشکل میں پھنس گیا ہے جیسا کہ ریاستی ملکیت نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ سسٹم (این… Continue 23reading بجلی کے شعبے میں1.66 ارب ڈالرز کا سب سے بڑااسٹریٹجک منصوبہ مشکل میں پھنس گیا، چینی کمپنی کا حکومت کو لکھاگیا خط بھی سامنے آگیا

زیادہ پیداوار کے باوجودآخر بجلی مہنگی کیوں کی گئی؟ پی ٹی آئی حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی کا انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2021

زیادہ پیداوار کے باوجودآخر بجلی مہنگی کیوں کی گئی؟ پی ٹی آئی حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دو برس میں اقتصادی سست روی، کوروناوائرس کی عالمی وبا کے پھیلائو اور ٹیرف اصلاحات میں نااہلی کی وجہ سے حکومت بجلی ٹیرف میں 1.95 روپے فی یونٹ بڑھانے پر مجبور ہوئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ سپلائی میں اضافے اور… Continue 23reading زیادہ پیداوار کے باوجودآخر بجلی مہنگی کیوں کی گئی؟ پی ٹی آئی حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی کا انکشاف

Page 7 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 19