اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیاہے کہ پاکستانی سرمایہ کاروں نے کینیاکارخ کرلیاہے اورکینیاکے ساحلی علاقے ممباسامیں 300فیکٹریاں لگاچکے ہیں جبکہ مزید سرمایہ کاری بھی کی جائے گی ۔انہوں نے بتایاکہ اس وجہ صرف یہ ہے کہ کینیاکی حکومت نے انہیں مفت زمین اورسہولتیں دیں ہیں جبکہ ...