لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں ارکانِ اسمبلی کی سرکاری رہائش گاہ چنبہ ہاوس میں پراسرارطورپرمردہ پائی گئی مسلم لیگی کارکن سمعیہ چودھری کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔سمیعہ کی موت کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاوس میں پراسرارطور پرمرنیوالی سمیعہ کاکمرہ کھلا تھا، اندرسے کنڈینہیں لگی تھی، ...