اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میپس اینڈریسرچرزنامی ایک ادارے نے نیوکلئیروارہیڈزکی عالمی درجہ پرمبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بظاہرتوامریکہ اورروس کے پاس نیوکلئروارہیڈزکی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وارہیڈزخطرناک حدتک کارآمدہیں ۔پاکستان واحدملک ہے کہ
جس نے اپنے امریکہ اورروس کے بعد اپنے وارہیڈزکوعالمی معیارکانمونہ بنایاہے ۔
اس تحقیقاتی ادارے نے جودرجہ بندی کی ہے وہ کچھ یوں ہے ۔اس وقت روس کے پاس 8500،امریکہ کے پاس 7700،فرانس کے پاس 300،چین کے پاس 250،برطانیہ کے پاس 225،پاکستان کے پاس 120،بھارت کے پاس 110،اسرائیل کے پاس 80اورشمالی کوریاکے پاس صرف 8ایٹمی وارہیڈزموجود ہیں ۔