طاہر القادری کا قتل، ن لیگ کے اہم رہنما نے کیا منصوبہ بنایا؟ اعلیٰ پولیس افسر کے چونکا دینے والے انکشافات نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

  جمعہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2017  |  20:01

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاہر القادری کا قتل، ن لیگ کے اہم رہنما نے کیا منصوبہ بنایا؟ اعلیٰ پولیس افسر کے چونکا دینے والے انکشافات نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس افسر عابد باکسر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس وقت پنجاب کی حکومت نے عوامی

تحریک کے ڈاکٹر طاہر القادری کو مارنے کا مکمل منصوبہ بنا لیا تھا، اس منصوبے میں عمر ورک، سابق ایس ایس پی لاہور شفیق گجر، مشتاق سکھیرا شامل تھے، انہوں نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کو جان دینی ہے بالکل سچ کہہ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز کے حکم پر کئی افراد کو پولیس مقابلے میں ہلاک کیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎