ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان میں ہولناک دہشت گردی،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادجاں بحق

datetime 22  فروری‬‮  2017

افغانستان میں ہولناک دہشت گردی،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادجاں بحق

کابل (آئی این پی)افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور20دیگر زخمی ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی کاروائیو ں میں کمانڈر سمیت داعش کے 30جنگجو ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبہ پکتیکا میں بم دھماکے میں 4افراد ہلاک اور20دیگر زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ… Continue 23reading افغانستان میں ہولناک دہشت گردی،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادجاں بحق

صورتحال تبدیل ہوگئی،افغانستان کو آخری وارننگ،پاکستان نے انتہائی بڑے اقدام کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

صورتحال تبدیل ہوگئی،افغانستان کو آخری وارننگ،پاکستان نے انتہائی بڑے اقدام کا باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کہاہے کہ اگرپاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں نہ رکیں تودہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے لئے افغانستان کے اندرگھس کرکارروائی کریںگے کیونکہ اس کے علاوہ دہشتگردی کوروکنے کےلئے کوئی چارہ نہیں ہے ۔ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔اسحاق ڈارنے کہاکہ افغانستان میں موجود دہشتگردوں کوابھی پاکستانی حدودسے نشانہ بنایاجارہاہے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاکہ… Continue 23reading صورتحال تبدیل ہوگئی،افغانستان کو آخری وارننگ،پاکستان نے انتہائی بڑے اقدام کا باضابطہ اعلان کردیا

پاک ، افغان بارڈر کی بندش، افغان حکومت شدید پریشان پاکستان سے کیا درخواست کر دی؟ جواب میں کیا ملا؟

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاک ، افغان بارڈر کی بندش، افغان حکومت شدید پریشان پاکستان سے کیا درخواست کر دی؟ جواب میں کیا ملا؟

پشاور (آن لائن) افغانستان کی حکومت پاک افغان بارڈر پر باب دوستی کی بندش پر شدید پریشان سرحد کھولنے سے متعلق پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطے کیا ہے پاک افغان بارڈر بند ہونے کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو سپلائی معطل ہے جس کے باعث سینکڑوں ٹرکوں کی لائن سرحد پر لگی ہوئی… Continue 23reading پاک ، افغان بارڈر کی بندش، افغان حکومت شدید پریشان پاکستان سے کیا درخواست کر دی؟ جواب میں کیا ملا؟

پاکستان نے افغانستان کے بڑے مطالبے کو تسلیم کرلیا ،افغان وزارت خارجہ کاحیرت انگیز دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاکستان نے افغانستان کے بڑے مطالبے کو تسلیم کرلیا ،افغان وزارت خارجہ کاحیرت انگیز دعویٰ

کابل ( آئی این پی ) افغان وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی طرف سے مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کابل کے حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔منگل کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستعغنی نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کی جانب… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کے بڑے مطالبے کو تسلیم کرلیا ،افغان وزارت خارجہ کاحیرت انگیز دعویٰ

پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنماء سینٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ پاک افغان کشیدگی دونوں ممالک کے مفاد میں نہیں ،فائدہ بھارت اٹھائے گا ،دونوں ممالک ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں ،دفتر خارجہ میں ’’بابو ازم‘‘ ختم کرکے سفارتی کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔منگل کو اپنے بیان… Continue 23reading پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

افغانستان میں امریکہ حرکت میں آگیا،دہشت گردوں پر حملہ، 12جنگجو ہلاک

datetime 21  فروری‬‮  2017

افغانستان میں امریکہ حرکت میں آگیا،دہشت گردوں پر حملہ، 12جنگجو ہلاک

کابل(آئی این پی)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہا ر میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12جنگجو ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس کمانڈنٹ نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈرون حملہ غیر ملکی فورسز کی جانب سے ضلع آچن میں کیا گیا ۔شدت پسندوں کو باندر کے علاقے میں… Continue 23reading افغانستان میں امریکہ حرکت میں آگیا،دہشت گردوں پر حملہ، 12جنگجو ہلاک

دہشتگر دہمارے ملک میں کہاں چھپے ہوئے ہیں؟ افغانستان کے سربراہ عبد اللہ عبداللہ نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

دہشتگر دہمارے ملک میں کہاں چھپے ہوئے ہیں؟ افغانستان کے سربراہ عبد اللہ عبداللہ نے بڑا اعتراف کر لیا

کابل(این این آئی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے درگاہ لعل شہباز قلندر پر دھماکے کی مذمت اور کالعدم ٹی ٹی پی کے فرار دہشتگرد افغانستان میں روپوش ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں دہشتگردی کے خلاف ملکر لڑنا ہوگا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ٹوئٹ پیغام میںا فغانستان کے چیف… Continue 23reading دہشتگر دہمارے ملک میں کہاں چھپے ہوئے ہیں؟ افغانستان کے سربراہ عبد اللہ عبداللہ نے بڑا اعتراف کر لیا

افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

اسلام آباد (این این آئی) اراکین سینٹ وقومی اسمبلی نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشتگردوں کی فہرستیں دے دی ہیں ٗ مثبت جواب نہیں ملا ٗ افغانستان کے ساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کیا جائے ٗ امن کے قیام کیلئے دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال… Continue 23reading افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

تشویشناک صورتحال،چین مدد کوپہنچ گیا،افغانستان کا اظہار تشکر

datetime 20  فروری‬‮  2017

تشویشناک صورتحال،چین مدد کوپہنچ گیا،افغانستان کا اظہار تشکر

کابل (آئی این پی ) افغانستان نے چین کی جانب سے امداد پر چینی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے ا فغانستان کی ضرورت کو بروقت پورا کیا ، افغانستان کے متاثرین کو امدادی سامان دیاور رہائش گاہیں بنا کر دیں افغان عوام چین کی مدد پر… Continue 23reading تشویشناک صورتحال،چین مدد کوپہنچ گیا،افغانستان کا اظہار تشکر

Page 33 of 48
1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 48