بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے افغانستان میں چینی افواج کے گشت کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ میں چینی فوج کی جانب سے افغانستان میں آزادانہ طور پر گشت کی خبروں کو مستردکردیا۔ ترجمان نے اس حوالے… Continue 23reading چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

افغانستان کی صورتحال،روس میدان میں آگیا،اہم ترین اعلان

datetime 7  فروری‬‮  2017

افغانستان کی صورتحال،روس میدان میں آگیا،اہم ترین اعلان

ماسکو(آئی این پی)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان پر 6ملکوں پر مشتمل کانفرنس فروری کے وسط میں روس میں منعقد ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان پرمنعقدکی جانے والی کانفرنس میں زیادہ تر ممالک نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ کانفرنس میں افغانستان،پاکستان،چین،بھارت،ایران… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال،روس میدان میں آگیا،اہم ترین اعلان

افغانستان میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ،20افراد ہلاک ،42 زخمی ،صدر اشرف غنی کی شدید مذمت

datetime 7  فروری‬‮  2017

افغانستان میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ،20افراد ہلاک ،42 زخمی ،صدر اشرف غنی کی شدید مذمت

کابل ( آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملے میں 20افراد ہلاک اور42 زخمی ہوگئے ۔منگل کو افغان میڈیاکے مطابق پبلک ہیلتھ منسٹری کے ترجمان اسماعیل کاواسی نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں سپریم کورٹ کے دروزے پر ہونے والے خودکش حملے میں 20افرا دہلاک اور 42زخمی… Continue 23reading افغانستان میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملہ،20افراد ہلاک ،42 زخمی ،صدر اشرف غنی کی شدید مذمت

افغان سپریم کورٹ پر حملہ،بڑی تعدادمیں ہلاکتیں

datetime 7  فروری‬‮  2017

افغان سپریم کورٹ پر حملہ،بڑی تعدادمیں ہلاکتیں

کابل ( آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملے میں 12افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔منگل کو افغان میڈیاکے مطابق دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہرکار پارکنگ میں خودکش حملے میں 12افرا دہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز کے دستے اور… Continue 23reading افغان سپریم کورٹ پر حملہ،بڑی تعدادمیں ہلاکتیں

پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،110افراد جاں بحق ، 125 زخمی،ہنگامی اقدامات

datetime 5  فروری‬‮  2017

پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،110افراد جاں بحق ، 125 زخمی،ہنگامی اقدامات

کابل /چترال/اسلا م آباد (آئی این پی)پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،مختلف علاقوں میں برفانی تودے گرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 110افراد جاں بحق اور125 زخمی جبکہ متعدد مکانات تباہ ہوگے ،اہم شاہراؤں اور رابطہ سڑکوں کی بندش کے باعث امدادی کاروائیوں میں اور عوام کو نقل وحرکت میں… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تبائی مچادی ،110افراد جاں بحق ، 125 زخمی،ہنگامی اقدامات

افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

کابل/ماسکو (آئی این پی) روس نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا فغانستان میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اوراسلامک اسٹیٹ کے بڑھتے اثررسوخ کے بارے میں فکر مند ہیں۔ روس نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش… Continue 23reading افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

کابل حکومت کی ملک پر گرفت تیزی سے کمزور ،طالبان قابض ،امریکی ادارے کی رپورٹ میں چونکادینے والے انکشافات

datetime 1  فروری‬‮  2017

کابل حکومت کی ملک پر گرفت تیزی سے کمزور ،طالبان قابض ،امریکی ادارے کی رپورٹ میں چونکادینے والے انکشافات

کابل(آئی این پی) افغان حکومت مخالف مسلح گروپوں پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی جبکہ گزشتہ سال 2016 کے دوران افغانستان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ افغان حکومت کا اپنے ہی ملک پر کنٹرول کمزور پڑگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق افغانستان میں امن و… Continue 23reading کابل حکومت کی ملک پر گرفت تیزی سے کمزور ،طالبان قابض ،امریکی ادارے کی رپورٹ میں چونکادینے والے انکشافات

افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

datetime 31  جنوری‬‮  2017

افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

واشنگٹن /کابل(آئی این پی )افغان صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان کے حملے کے بعد علاقے میں شدید جھڑپیں جاری ہیں،سیکورٹی فورسز نے باغیوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے متعدد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا کہ سنگین کے مضافات میں واقع 25… Continue 23reading افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

سی پیک،فوجی عدالتیں اور افغانستان،ہم پاگل نہیں کہ بلاوجہ مخالفت کریں ،اسفندیارولی خان نے اہم پیشکش کردی

datetime 29  جنوری‬‮  2017

سی پیک،فوجی عدالتیں اور افغانستان،ہم پاگل نہیں کہ بلاوجہ مخالفت کریں ،اسفندیارولی خان نے اہم پیشکش کردی

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ حکومتوں کو مدت سے پہلے ختم کرنے کی روایت درست نہیں ہے ،سی پیک اور فوجی عدالتوں کے مسائل پر وزیراعظم اے پی سی بلا کر سب کو اعتماد میں لیں ، سی پیک میں کے پی اور بلوچستان میں لوگوں… Continue 23reading سی پیک،فوجی عدالتیں اور افغانستان،ہم پاگل نہیں کہ بلاوجہ مخالفت کریں ،اسفندیارولی خان نے اہم پیشکش کردی

Page 37 of 48
1 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 48