fbpx
تازہ تر ین :

اعجاز شاہ

جنگوں میں بھی دشمن کے جہاز ہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتے، پی آئی سی واقعہ میں ملوث 35سے 40وکلاء کی شناخت ہوگئی، سبق سکھانے کا اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2019  |  23:16
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعہ میں ملوث 35سے 40وکلاء کی شناخت ہوگئی، ذمہ داروں کو سبق سکھائیں گے۔ آصف علی زرداری کی رہائی سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں جبکہ کسی قسم کے لین دین کی بات بھی نہیں ہوئی۔ ...

تمام ادارے اور حکومت ایک پیج پر ،حکومت کے طاقتور ترین وزیر نے مخالفین کوکرارا جواب دیدیا

  جمعرات‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2019  |  16:28
ننکانہ صاحب(این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں خواتین کی ترقی ،بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ ،نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تعلیم و صحت سمیت بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے ...

نوازشریف پاکستان نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ ۔۔۔!!! حکومت مریم نواز کی بیرون ملک روانگی پر بھی مشروط رضامند ہوگئی

  منگل‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:17
ننکانہ صاحب(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی بیرون ملک روانگی پر مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی جا رہی ہے اور نہ ہی ڈھیل دی جارہی ...

ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو۔۔۔وزیر داخلہ نے حیران کن بات کہہ دی

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:43
کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو راستہ نکل سکتا ہے،آصف زرداری کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے،حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور اگر ہم ڈیلور کر گئے تو اگلے 5سال بھی ہمارے ...

عمران خان کے استعفیٰ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،اگر تصادم ہوگا تو اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟حکومت نے آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل بڑا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:29
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایک بارپھر اپوزیشن کے وزیراعظم کے ا ستعفیٰ کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مولانا کے مارچ میں جب ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوگی قانون حرکت میں آئیگا،اگر تصادم ہوگا تو اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا۔ اسلام آباد کے اندر ...

پاکستان میں آزادی مارچ کر کے کس سے آزادی لینی ہے؟کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہو رہی، پرتشدد مظاہرے ہوئے تو ۔۔۔حکومت نے بڑااعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:05
ننکانہ صاحب(این این آئی) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جہاں سے علاج کرانا چاہیں کرا سکتے ہیں، سابق وزیراعظم کو بیماری کی وجہ سے ضمانت ملی، کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہو رہی، پرتشدد مظاہرے ہوئے تو بدقسمتی ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک انٹرویو ...

کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئےآخری حد تک لڑیں گے،پاکستان نے سرحد پار پیغام پہنچا دیا

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  9:40
ننکانہ(این این آئی)وزیرداخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کے لیے آخری حد تکل لڑیں گے اور مودی کے ہندو انتہا پسند فاشسٹ ایجنڈے کو دْنیا کے تمام فورمز پر بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ یوم یکجہتی کے موقع ...

کابینہ میٹنگ شروع ہونے سے پہلے وزیراعظم اپنے وزرا سے کیاپوچھتے ہیں؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:17
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پولیس سہولیاتی مرکز اور زلفی بخاری نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے خصوصی کائونٹر کا افتتاح کر دیا۔منگل کو وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری پولیس سہولیاتی مرکز ایف سکس پہنچے تو پولیس کے مسلح دستے ...

مولانا فضل الرحمان کو روکنے کیلئے فوج کو استعمال کرنے کی تیاریاں، صوبوں کو بھی انتہائی سخت احکامات جاری، وزیر داخلہ نے انتہائی تشویشناک اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:12
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزادی مارچ کو روکنے کی پہلی ذمہ داری صوبوں کی ہے، اسلام آباد آئیں تو پھر ہم دیکھیں گے۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ممکنہ لاک ڈان بارے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ...

نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن سکتے تھے لیکن وہ کونسی غلطی کر بیٹھے؟ وزیر داخلہ نے سب کچھ بتا دیا

  جمعرات‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا کہ اگر نواز شریف کے ارد گرد تین چار بندے نہ ہوتے تو انہوں نے چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بن جانا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان تین چار بندوں میں ...

پولیس کی مداخلت ختم ، تمام سول کیس کہاں حل ہونگے؟ نیا لائحہ عمل تیار

  پیر‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2019  |  13:49
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے سول کیس حل کر نے کیلئے نیا لائحہ عمل تیار کرلیا ،سول کیس میں پولیس کی مداخلت نہیں ہوگی ، تمام فیصلے سول عدالتوں میں ہونگے- پیر کو آئی جی اسلام آباد اور چیف کمیشنر کو لکھے گئے خط میں ...

بین الاقوامی سطح کے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ،3 بارچالان کے بعد لائسنس معطل،تفصیلات جاری

  جمعرات‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2019  |  23:27
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی سطح کے نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے تحت دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان ہوگا،3 بارچالان کے بعد لائسنس معطل کردیا جائیگا، ٹریفک جام پرڈیوٹی آفیسر کیخلاف کارروائی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے ...