زرداری کے پیر اعجاز شاہ کا رائیونڈ میں جامن کے درخت پر رات بھر وظیفہ، نواز شریف جیل سے چھوٹ گئے،
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ پاکستان لاہور کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کے پیر اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ 2000ء میں میاں محمد شریف مرحوم نے ان سے رابطہ کیا تھا اور اپنے بیٹے نواز شریف کی رہائی کیلئے دعا کروائی تھی جو اس وقت اٹک جیل میں قید تھے، میں نے نواز شریف کی… Continue 23reading زرداری کے پیر اعجاز شاہ کا رائیونڈ میں جامن کے درخت پر رات بھر وظیفہ، نواز شریف جیل سے چھوٹ گئے،