ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو۔۔۔وزیر داخلہ نے حیران کن بات کہہ دی
کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو راستہ نکل سکتا ہے،آصف زرداری کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے،حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور اگر ہم ڈیلور کر گئے تو اگلے 5سال بھی ہمارے ہیں۔ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ… Continue 23reading ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو۔۔۔وزیر داخلہ نے حیران کن بات کہہ دی