آصف زرداری کی ہسپتال منتقلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرتا ہے یا حکومت؟وزیر داخلہ نے سابق صدر سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا مقام جیل ہے اور وہ وہیں پر ہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل آصف زرداری کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں طبی معائنے کے بعد انہیں دوبارہ ہسپتال منتقل کر دیا… Continue 23reading آصف زرداری کی ہسپتال منتقلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرتا ہے یا حکومت؟وزیر داخلہ نے سابق صدر سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا