ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پولیس کی مداخلت ختم ، تمام سول کیس کہاں حل ہونگے؟ نیا لائحہ عمل تیار

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے سول کیس حل کر نے کیلئے نیا لائحہ عمل تیار کرلیا ،سول کیس میں پولیس کی مداخلت نہیں ہوگی ، تمام فیصلے سول عدالتوں میں ہونگے- پیر کو آئی جی اسلام آباد اور چیف کمیشنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیاکہ عدالت کے احکامات کے بغیر پولیس کی مداخلت کی ممانعت ہے ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ

کسی بھی قسم کی غیر قانونی مداخلت کی صورت میں سخت نتائج کاسامنا کرنا ہوگا- اعجازشاہ نے واضح کیا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔ وزیراخلہ نے کہاکہ پولیس کے حکام کی بلا مجاز مداخلت پر بھی معاملات سول عدالت کے زریعے پراسس کئے جائیں۔انہوں نے ذاتی مفادات کی بنیاد پر کئے جانے والے اقدامات پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…