منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان پر اللہ کا ہاتھ ہے ، وفاقی وزیر اعجاز شاہ

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

ننکانہ صاحب (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اوپر اللہ کا ہاتھ ہے۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 1970 کے الیکشن کے سوا اپوزیشن نے ہر الیکشن کو غلط کہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں

اعجاز شاہ نے کہا کہ عمران خان کے اوپر اللہ کا ہاتھ ہے ،وزیر دفاع پرویز خٹک نے خود کہا کہ ان کے لیڈر عمران خان ہیں اور وہ ان کے ساتھ ہیں۔ملک میں گیس کی کمی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ گیس 10 فیصد کم ہو گئی ہے لیکن اس کے باوجود ایکسپوٹرز کو گیس دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…