شاداب خان کی میچ کے دوران شرمناک حرکت ،آئی سی سی کا فوری ایکشن ،موقع پر ہی سزا سنا دی
کراچی( آن لائن ) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شاداب خان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے نویں اوور میں لیگ اسپنر شاداب خان نے مہمان ٹیم کے بلے… Continue 23reading شاداب خان کی میچ کے دوران شرمناک حرکت ،آئی سی سی کا فوری ایکشن ،موقع پر ہی سزا سنا دی