سری لنکا میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعدقومی ویمنز کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(آئی این پی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی۔ ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم کوتین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی ہے ۔ قومی ٹیم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کولمبو سے لاہور پہنچی۔ پاکستان ویمن کرکٹ… Continue 23reading سری لنکا میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعدقومی ویمنز کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی