منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018

سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

کرائسٹ چرچ(آئی این پی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور اب وہ زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ سٹورٹ براڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 6… Continue 23reading سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

روتے روتے الوداع ،بال ٹیمپرنگ میں معطل آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ایسا قدم اُٹھالیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

روتے روتے الوداع ،بال ٹیمپرنگ میں معطل آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ایسا قدم اُٹھالیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

سڈنی(این این آئی) جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اب وہ آسٹریلیا کیلئے مزید نہ کھیلیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے بات چیت کے دوران ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ سڈنی میں… Continue 23reading روتے روتے الوداع ،بال ٹیمپرنگ میں معطل آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ایسا قدم اُٹھالیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

کراچی میں کرکٹ میلہ لگنے کو تیار ٗ ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم (آج)مد مقابل ہونگی ،کون کون میدان میں اترے گا؟میچ کب شروع ہوگا؟ تفصیلات جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2018

کراچی میں کرکٹ میلہ لگنے کو تیار ٗ ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم (آج)مد مقابل ہونگی ،کون کون میدان میں اترے گا؟میچ کب شروع ہوگا؟ تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی)روشنیوں کے شہر کراچی میں کرکٹ میلہ لگنے کو تیار ہے جہاں ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم کے درمیان (آج) اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں جوڑ پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور میدان کو بھی سجا دیا گیا ہے۔دونوں… Continue 23reading کراچی میں کرکٹ میلہ لگنے کو تیار ٗ ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم (آج)مد مقابل ہونگی ،کون کون میدان میں اترے گا؟میچ کب شروع ہوگا؟ تفصیلات جاری

شائقین کرکٹ سے سرفراز احمد نے بڑی اپیل کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

شائقین کرکٹ سے سرفراز احمد نے بڑی اپیل کر دی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ شائقین کرکٹ ٹی20سیریز کو کامیاب بنائیں۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان سوال کیا کہ آپ پاکستان میںپہلی مرتبہ قیادت کریں گے اس پر انہوں نے کہا میں یقینا میں بہت پر جوش ہوں اور میرے لئے یہ بڑا اعزاز ہے کہ… Continue 23reading شائقین کرکٹ سے سرفراز احمد نے بڑی اپیل کر دی

پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے ،شعیب ملک

datetime 31  مارچ‬‮  2018

پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے ،شعیب ملک

کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے ٗامید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ وہ کیریبئن پریمیر لیگ… Continue 23reading پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے ،شعیب ملک

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز (آج) شروع ہو گی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز (آج) شروع ہو گی

کراچی (آئی این پی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز (آج) اتوار کو کراچی میں شروع ہو گی ، دونوں ٹیمیں یکم، 2 اور 3 اپریل کو تین میچز کی سیریز کھیلیں گی،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور میدان کو بھی… Continue 23reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز (آج) شروع ہو گی

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم اہم کھلاڑیوں سے محروم

datetime 31  مارچ‬‮  2018

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم اہم کھلاڑیوں سے محروم

لاہور (آئی این پی ) پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہے۔ویسٹ انڈیز کے مستقل کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کی عدم دستیابی کے باعث جیسن محمد کو ہنگامی صورتحال میں ویسٹ انڈین ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔وہ پہلی بار اپنی ٹیم کی کپتانی کریں… Continue 23reading پاک ویسٹ انڈیز سیریز ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم اہم کھلاڑیوں سے محروم

آئی سی سی نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

آئی سی سی نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی ) آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا، سیریز کو پاکستانی امپائرز ہی سپروائز کریں گے، آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لیے… Continue 23reading آئی سی سی نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا

آئی پی ایل ٹیمیں پی ایس ایل کے بہترین بیٹسمین لیوک رونکی کے ترلے منتیں کرنے لگیں

datetime 31  مارچ‬‮  2018

آئی پی ایل ٹیمیں پی ایس ایل کے بہترین بیٹسمین لیوک رونکی کے ترلے منتیں کرنے لگیں

لاہور(آئی این پی ) دنیا کی سب سے بڑی ٹی ٹونٹی لیگ کھلوانے والی انڈین پریمیر لیگ کی تمام ٹیمیں پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونکی کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کیلئے تگ و دو میں مصروف ہیں۔۔لیوک رونکی کو آئی پی ایل 2018میں کھلاڑیوں… Continue 23reading آئی پی ایل ٹیمیں پی ایس ایل کے بہترین بیٹسمین لیوک رونکی کے ترلے منتیں کرنے لگیں

1 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 2,311