ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مشتاق اور ثقلین نظرانداز، سری لنکا نے پیٹرسلیپ کو کیمپ میں بلا لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

کولمبو(آئی این پی) سابق آسٹریلوی اسپنر پیٹر سلیپ سری لنکا میں سلو بولرز کے 2ہفتوں پر محیط ٹریننگ سیشن میں شریک ہوں گے۔سری لنکن بورڈ نے 61 سالہ سلیپ کو آزمائشی بنیادوں پر بلایا ہے، ٹریننگ سیشن کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ انھیں طویل مدت کیلیے

سری لنکن اسپن کوچ کی ذمہ داری سونپی جائے یا نہیں۔ ان کی سفارش ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے نے کی ہے۔ سلیپ آسٹریلیا کی جانب سے ماضی میں 14 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں۔یاد رہے کہ اس ذمہ داری کیلیے امیدواروں میں پاکستان کے مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…