ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے شادی کے سات سال بعد بڑی خوشخبری سنا دی، دنیا بھر سے مبارکبادیں
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے شادی کے سات سال بعد ایک اچھوتے انداز سے خوشخبری سناتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انتہائی دلچسپ اور انوکھے… Continue 23reading ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے شادی کے سات سال بعد بڑی خوشخبری سنا دی، دنیا بھر سے مبارکبادیں