بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

آئی سی سی کی جانب سے کیرئیر کے آخری انٹرنیشنل میچ میں شاہد آفریدی کو گارڈ آف آنر پیش

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لارڈز(آئی این پی)پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی کو ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے مابین میچ میں کھلاڑیوں کی جانب سے گارڈ آف آنرپیش کیادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے شاہد آفریدی کو ان کے کیئرئر کا آخری انٹر نیشنل میچ دیا گیا جبکہ انہیں اس میچ میں کپتانی کے فرائض انجام دینے کا بھی اعزاز دیا گیا۔شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے

ہوئے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کیلئے دعوت دی اور اس کے بعد جب ورلڈ الیون کی ٹیم فیلڈنگ کیلئے میدان میں اتری تو تمام کھلاڑی لائن بنا کر کھڑے ہوئے گئے اور شاہد آفرید ی جب پویلین سے میدان میں داخل ہوئے تو تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا گیا جبکہ اس موقع پر پویلین میں موجود افراد نے بھی کھڑے ہو کر شاہد آفریدی کا استقبال کیا ، شاہد آفریدی نے شاندار استقبال پر اپنی ٹوپی اتار کر شکریہ اداکیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…