جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاداب خان نے اتنی کم عمری میں وہ اعزاز حاصل کرلیا جو کئی عظیم کھلاڑی حاصل نہ کرسکے

datetime 2  جون‬‮  2018 |

لیڈز (آن لائن) آل راؤنڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان ٹین ایج میں مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 56 رنز

کی اننگز کھیل کر حاصل کیا، شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے ٹین ایج میں مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔اس سے قبل دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام دکھائی دی اور پوری ٹیم 174 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں پہلے دن کے اختتام تک انگلینڈ نے 2 وکٹ کے نقصان پر 106 رنز بنالیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…