فاسٹ بولر محمد عامر لندن روانہ،آج قومی ٹیم کو کینٹربری میں جوائن کریں گے
لاہور(آئی این پی)فاسٹ بولر محمد عامر بدھ کی صبح لاہور سے انگلینڈ روانہ ہوگئے ۔قومی کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے روانہ ہوئی تھی تاہم محمد عامر ویزا مسائل کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ نہیں جاسکے تھے۔ذرائع کے مطابق پیسر نے برطانوی شہریت کیلئے درخواست دے رکھی… Continue 23reading فاسٹ بولر محمد عامر لندن روانہ،آج قومی ٹیم کو کینٹربری میں جوائن کریں گے