ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ، بیٹنگ لائن میں ردوبدل

datetime 20  مئی‬‮  2018

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ، بیٹنگ لائن میں ردوبدل

لندن(آئی این پی) انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے ، انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس کے تحت وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئر اسٹو کو اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ وکٹ کے عقب میں چوکیداری کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ بھی… Continue 23reading انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ، بیٹنگ لائن میں ردوبدل

کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترقی نہیں کر سکتے، حکومت کھلاڑیوں کو ملازمتیں فراہم کرے، جان شیر خان

datetime 20  مئی‬‮  2018

کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترقی نہیں کر سکتے، حکومت کھلاڑیوں کو ملازمتیں فراہم کرے، جان شیر خان

اسلام آباد (آئی این پی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترق نہیں کر سکتے اور حکومت کھلاڑیوں کے معاشی مسائل مددنظر رکھ ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترقی نہیں کر سکتے، حکومت کھلاڑیوں کو ملازمتیں فراہم کرے، جان شیر خان

بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹی 20سیرز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2018

بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹی 20سیرز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت آل رانڈر شکیب الحسن کریں گے جبکہ محمود اللہ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زیادہ تر تجربہ کار کھلاڑیوں… Continue 23reading بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹی 20سیرز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے سابق آل راونڈر این بوتھم نے مجوزہ 100بال فارمیٹ کی حمایت کردی

datetime 20  مئی‬‮  2018

انگلینڈ کے سابق آل راونڈر این بوتھم نے مجوزہ 100بال فارمیٹ کی حمایت کردی

لندن(آئی این پی)انگلینڈ کے سابق آل راونڈر این بوتھم نے انگلش بورڈ کے مجوزہ 100بال فارمیٹکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھیں اور کھیل میں نئی تبدیلیاں روشناس کرائیں تاکہ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک مثبت تجویز ہے اور کھیل… Continue 23reading انگلینڈ کے سابق آل راونڈر این بوتھم نے مجوزہ 100بال فارمیٹ کی حمایت کردی

پاکستانی بیٹسمینوں کی لیسٹر شائر کیخلاف عمدہ پرفارمنس ٗوارم اپ میچ کے پہلے دن9 وکٹ کے نقصان پر321 رنز بنالئے

datetime 19  مئی‬‮  2018

پاکستانی بیٹسمینوں کی لیسٹر شائر کیخلاف عمدہ پرفارمنس ٗوارم اپ میچ کے پہلے دن9 وکٹ کے نقصان پر321 رنز بنالئے

لندن (این این آئی)پاکستانی بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم انگلش کرکٹ کلب لیسٹر شائر کے خلاف 2 روزہ وارم اپ میچ کے پہلے دن9 وکٹ پر 321 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔لیسٹرمیں شروع ہونے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز اظہر علی اور… Continue 23reading پاکستانی بیٹسمینوں کی لیسٹر شائر کیخلاف عمدہ پرفارمنس ٗوارم اپ میچ کے پہلے دن9 وکٹ کے نقصان پر321 رنز بنالئے

عالمی کرکٹ کی بحالی کے بعد انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے چودہ سال بعد پاکستان میں ہاکی کے عالمی مقابلوں کی اجازت دیدی،بڑے ٹورنامنٹ کا اعلان کردیاگیا

datetime 19  مئی‬‮  2018

عالمی کرکٹ کی بحالی کے بعد انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے چودہ سال بعد پاکستان میں ہاکی کے عالمی مقابلوں کی اجازت دیدی،بڑے ٹورنامنٹ کا اعلان کردیاگیا

لاہور(این این آئی)ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے بعد انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے چودہ سال بعد پاکستان میں ہاکی کے عالمی مقابلوں کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 14 سال بعد پاکستان میں ہاکی… Continue 23reading عالمی کرکٹ کی بحالی کے بعد انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے چودہ سال بعد پاکستان میں ہاکی کے عالمی مقابلوں کی اجازت دیدی،بڑے ٹورنامنٹ کا اعلان کردیاگیا

سرفرازاحمد کو بطور کپتان 97سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا

datetime 19  مئی‬‮  2018

سرفرازاحمد کو بطور کپتان 97سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے پاس بطور کپتان 97 سالہ پراناریکارڈ برابرتوڑنے یا برابر کرنیکا موقع موجود ہے۔اگر سرفرازاحمد کی قیادت میں قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرتی ہے تو پاکستانی کپتان انگلش سرزمین پرشکست کھائے بغیر 4میچز جیت کر سابق آسٹریلین کپتان وروک آرمسٹرانگ… Continue 23reading سرفرازاحمد کو بطور کپتان 97سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا

رومان رئیس نے انجری کے بعد پھر سے بولنگ کا آغاز کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2018

رومان رئیس نے انجری کے بعد پھر سے بولنگ کا آغاز کر دیا

لاہور(آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے بولنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔فاسٹ بالر رومان رئیس پی ایس ایل سیزن تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ میں ڈائیو لگا کر بال روکنے کی کوشش میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔جس کے بعد ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کو… Continue 23reading رومان رئیس نے انجری کے بعد پھر سے بولنگ کا آغاز کر دیا

کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا 26 ورلڈ ریکارڈز کا مالک بن گیا

datetime 19  مئی‬‮  2018

کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا 26 ورلڈ ریکارڈز کا مالک بن گیا

کراچی(اے این این )کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گیا۔ 26 ریکارڈز کا مالک، 8 ریکارڈز بھارت سے چھیننے والا راشد نسیم گھر چلانے کیلئے مارشل آرٹس سکھاتا ہے۔والد کیساتھ ویلڈنگ میں ہاتھ بھی بٹاتا ہے اور گھروں کے دروازے بناتا ہے۔ راشد نسیم صرف ملک میں ہی نہیں بیرون… Continue 23reading کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا 26 ورلڈ ریکارڈز کا مالک بن گیا

1 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 2,301