ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ سے متعلق تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلے باز ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ سے متعلق 18 مئی تک تمام الزامات کے جواب جمع کرا دیں گے اور پی سی بی کے اینٹی… Continue 23reading ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ سے متعلق تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ