ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

کوچز کو 50، 50 لاکھ، مجھے 50 روپے بھی نہیں،چاچا کرکٹ کا پی سی بی سے اظہار نارضگی

datetime 30  جون‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کرنیوالے چاچا کرکٹ نے پی سی بی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوچز کو تو 50، 50 لاکھ روپے دیئے جارہے ہیں، مجھے 50 روپے بھی نہیں دیتے، پی سی بی نے مراعات دینے کا یقین دلایا تھا ، اب تو بورڈ کے لوگ میرا مذاق اڑاتے ہیں۔لندن میں نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے چاچا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے شدید ناراضی کا اظہار کیا، گلے شکوے کرتے ہوئے کہا

کوچز کو 50، 50 لاکھ روپے ملتے ہیں، مجھے 50 روپے بھی نہیں دیتے۔انہوں نے بتایا کہ پی سی بی سے زبانی معائدہ ہے، ابوظہبی سے 70 ہزار روپے کی نوکری چھوڑ کر آیا تھا، پی سی بی حکام نے وعدہ کیا تھا کہ کھلاڑیوں اور آفیشلز جیسی سہولتیں ملیں گی۔چاچا کرکٹ نے مزید کہا کہ ٹیم کو سپورٹ کرنے جاتا ہوں تو پی سی بی والے مذاق اڑاتے ہیں، پی سی بی نے میرے ساتھ جو کیا اس کے بعد ان کا نام کچھ اور ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…