ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار دے دیا۔ نیب لاہور نے 14مئی کو ایک خط کے ذریعے فیصلہ جاری کیا… Continue 23reading نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا

یونس خان نے نوجوان پاکستانی بلے باز کو اپنا جانشین قرار دیدیا،میرے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا اسے وہ ہی پرکرنے کی صلاحیت رکھتاہے،نام بتادیا

datetime 22  مئی‬‮  2018

یونس خان نے نوجوان پاکستانی بلے باز کو اپنا جانشین قرار دیدیا،میرے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا اسے وہ ہی پرکرنے کی صلاحیت رکھتاہے،نام بتادیا

کراچی (آن لائن) سابق قومی ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے نوجوان اور باصلاحیت پاکستانی کھلاڑی بابراعظم کو اپنا جانشین قرار دے دیا۔ گزشتہ روز ایک گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں ان کے جانے کے بعد جو خلاء4 پیدا ہوا ہے بابراعظم اسے پر کرنے کی بھرپور اہلیت رکھتے… Continue 23reading یونس خان نے نوجوان پاکستانی بلے باز کو اپنا جانشین قرار دیدیا،میرے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا اسے وہ ہی پرکرنے کی صلاحیت رکھتاہے،نام بتادیا

لارڈز ٹیسٹ ٗپاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ ،ٹیم پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گی ،سرفراز احمد نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2018

لارڈز ٹیسٹ ٗپاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ ،ٹیم پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گی ،سرفراز احمد نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریگی۔ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ ٗپاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ ،ٹیم پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گی ،سرفراز احمد نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی ٹیم دباؤ کا شکار ہوگی ٗسرفراز احمد

datetime 22  مئی‬‮  2018

پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی ٹیم دباؤ کا شکار ہوگی ٗسرفراز احمد

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم فیورٹ کی حیثیت سے پاکستان کے خلاف سیریز شروع کرے گی جس کے باعث میزبان ٹیم پر دباؤ زیادہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے پاکستانی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ بے خوف ہوکر… Continue 23reading پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی ٹیم دباؤ کا شکار ہوگی ٗسرفراز احمد

لارڈز ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا

datetime 22  مئی‬‮  2018

لارڈز ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا

لندن(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حسن علی لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث ان کے ہاتھ میں 3 ٹانکے آئے۔قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا

جس خاندان سے ہوں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا،اپنے بچے کا خاندانی نام مرزا ملک کب سوچا؟ ثانیہ مرزانے سب کچھ بتا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2018

جس خاندان سے ہوں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا،اپنے بچے کا خاندانی نام مرزا ملک کب سوچا؟ ثانیہ مرزانے سب کچھ بتا دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اگر لڑکا پیدا ہو تو اسے خاندان کا چراغ کہا جاتا ہے تاہم وہ جس خاندان سے ہیں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور… Continue 23reading جس خاندان سے ہوں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا،اپنے بچے کا خاندانی نام مرزا ملک کب سوچا؟ ثانیہ مرزانے سب کچھ بتا دیا

ماریا شراپووا 11 درجے کی چھلانگ لگاکر29 ویں نمبر پر آگئیں

datetime 22  مئی‬‮  2018

ماریا شراپووا 11 درجے کی چھلانگ لگاکر29 ویں نمبر پر آگئیں

پیرس(این این آئی) ویمنز سنگلز ٹینس رینکنگ میں اٹالین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں رسائی پانے والی ماریا شراپووا 11 درجے کی چھلانگ لگاکر29 ویں نمبر پر آگئیں۔گزشتہ روز جاری کردہ ویمنز سنگلز ٹینس رینکنگ میں اٹالین اوپن کے سیمی فائنل میں رسائی پانے والی ماریا شراپووا 11 درجے کی چھلانگ لگاکر29 ویں نمبر… Continue 23reading ماریا شراپووا 11 درجے کی چھلانگ لگاکر29 ویں نمبر پر آگئیں

فٹبال کے گرائونڈ میدان جنگ میں تبدیل،امریکہ میں سویڈش فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو تھپڑ جڑ دیا، پولینڈ میں تماشائیوں نےپسندیدہ ٹیم کو ہارتے دیکھ کر ایسا خوفناک کام کر دیا کہ پولیس بلانا پڑ گئی ، پھر کیا ہوا؟

نیویارک (این این آئی)امریکا میں فٹ بال میچ کے دوران سوئیڈن کے اسٹار فٹ بالر زلاتان ابراہیمو وچ نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کے تھپڑ جڑ دیا ٗامپائر نے ویڈیو دیکھ کر زلاتان کو ریڈ کارڈ دکھایا اور فیلڈ سے باہر بھیج دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکا میں گلیکسی اور مانٹریال امپیکٹ ٹیم کے… Continue 23reading فٹبال کے گرائونڈ میدان جنگ میں تبدیل،امریکہ میں سویڈش فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو تھپڑ جڑ دیا، پولینڈ میں تماشائیوں نےپسندیدہ ٹیم کو ہارتے دیکھ کر ایسا خوفناک کام کر دیا کہ پولیس بلانا پڑ گئی ، پھر کیا ہوا؟

لارڈز ٹیسٹ میں سب سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان

datetime 22  مئی‬‮  2018

لارڈز ٹیسٹ میں سب سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان

لندن( آ ن لائن)لارڈز ٹیسٹ میں سب سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان،دورہ آئر لینڈ سے قبل کینٹ اور نارتھمپٹن شائر کے خلاف پریکٹس میچز اور پھر ڈبلن ٹیسٹ میچ کے لیے نظر انداز کیے جانے والے فخرزمان کو لارڈز ٹیسٹ میں گرین کیپ ملنے کا امکان روشن ہوگیا ہے کیوں… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ میں سب سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان

1 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 2,301